کپتان کے داہنے ہاتھ شیخ رشید خان کے خلاف ہو گئے ۔۔ کیا کہہ دیا ؟
لاہور( این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پھٹیچر جیسے الفاظ ماضی ہیں، عمران خان کو لفظوں پر کمال حاصل نہیں ، پارلیمنٹ میں جو کچھ ہوا وہ کسی طرح بھی قابل تعریف نہیں۔ ایک انٹر ویو میںانہوںنے کہا کہ عمران خان نے جو الفاظ ادا کئے ہیں… Continue 23reading کپتان کے داہنے ہاتھ شیخ رشید خان کے خلاف ہو گئے ۔۔ کیا کہہ دیا ؟











































