جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

شعیب اختر نے سرپرائز کا وعدہ نبھا دیا سوشل میڈیا پرکس کے ساتھ تصویر پوسٹ کر دی

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی ( آن لائن )سابق فاسٹ با ؤلر شعیب اختر نے وعدے کے مطابق ٹوئٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر جاری کر کے اسے اپنے دل کا ٹکڑا قرار دے دیا۔ انہوں نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ وہ ایک ایسے رازسے پردہ اٹھائیں گے جس کی وجہ سے ان کی زندگی میں رونق ہے۔

انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر جاری کی اور کیپشن میں لکھا کہ یہ میرے دل کا ٹکڑا ہے۔ شعیب اختر کی اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ،ہزاروں مداحوں نے تصویر کو خوب سراہااورنیک خواہشات کے کمنٹس کئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…