جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پہلی بار اے این پی تحریک انصاف کی حمایت میں کھڑی ہوگئی،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017

پہلی بار اے این پی تحریک انصاف کی حمایت میں کھڑی ہوگئی،بڑا قدم اُٹھالیا

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ہارون بشیر بلور نے ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی جاوید لطیف کی جانب سے مراد سعید کو گالم گلوچ اور ان کی فیملی کے خلاف ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مراد سعید کے ساتھ ہیں اور جاید طلیف کو بھی… Continue 23reading پہلی بار اے این پی تحریک انصاف کی حمایت میں کھڑی ہوگئی،بڑا قدم اُٹھالیا

اگر میراکارکن جاویدلطیف جیسی حرکت کرتا تو ۔۔۔! انتظارکررہاہوں! عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف کو پیغام دیدیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017

اگر میراکارکن جاویدلطیف جیسی حرکت کرتا تو ۔۔۔! انتظارکررہاہوں! عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف کو پیغام دیدیا

پشاور(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ (ن) لیگ کے ایم این اے جاوید لطیف کا نام لینا اپنی توہین سمجھتا ہوں‘ جاوید لطیف کے پیچھے میاں صاحب کا ہاتھ ہے ‘ انتظار کر رہاہوں کہ نواز شریف جاوید لطیف کے خلاف ایکشن لیں گے ‘ اگر پی ٹی ائی کا… Continue 23reading اگر میراکارکن جاویدلطیف جیسی حرکت کرتا تو ۔۔۔! انتظارکررہاہوں! عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف کو پیغام دیدیا

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 12  مارچ‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر،گلگت بلتستان،ہزارہ،راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور ڈویژن اور اسلام آباد میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کشمیر،گلگت… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

سپریم کورٹ کی 17 شرائط پر مبنی موٹر سائیکل رکشہ کا ماڈل تیار

datetime 12  مارچ‬‮  2017

سپریم کورٹ کی 17 شرائط پر مبنی موٹر سائیکل رکشہ کا ماڈل تیار

کراچی (آئی این پی )سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی 17 شرائط پر مبنی موٹرسائیکل رکشے کا ماڈل تیار کرلیا گیا۔ چنگچی رکشے کے لئے 100 سی سی موٹرسائیکل، 4 سواریوں کی گنجائش، آگے اور پیچھے سیفٹی گارڈز لازمی قرار دیئے گئے ہیں۔ جبکہ فرنٹ اور سائیڈ پر شیشے لگانا بھی… Continue 23reading سپریم کورٹ کی 17 شرائط پر مبنی موٹر سائیکل رکشہ کا ماڈل تیار

برطانوی ملکہ سے ایوارڈ وصول کرنیوالی پہلی مسلمان خاتون جاسوس شرمناک سلوک کا نشانہ بن گئیں

datetime 12  مارچ‬‮  2017

برطانوی ملکہ سے ایوارڈ وصول کرنیوالی پہلی مسلمان خاتون جاسوس شرمناک سلوک کا نشانہ بن گئیں

لندن (آئی این پی )برطانیہ کی ملکہ الزبیتھ دوم کے ہاتھوں ایوارڈ وصول کرنے والی پہلی مسلمان خاتون جاسوس نے نسل پرستی کا نشانہ بنائے جانے پر میٹروپولیٹن پولیس کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ۔برطانوی میڈیاکے مطابق کانسٹیبل نگہت ہوبارڈ نے یہ دعوی بھی کیا ہے کہ پولیس فورس میں کام کے دوران انہیں… Continue 23reading برطانوی ملکہ سے ایوارڈ وصول کرنیوالی پہلی مسلمان خاتون جاسوس شرمناک سلوک کا نشانہ بن گئیں

ن لیگ کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے کنونشن پر مبینہ حملہ، پارٹی پرچم، بینرز اتار کر نالے میں پھینک دیئے،ن لیگ کا حیرت انگیزموقف

datetime 12  مارچ‬‮  2017

ن لیگ کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے کنونشن پر مبینہ حملہ، پارٹی پرچم، بینرز اتار کر نالے میں پھینک دیئے،ن لیگ کا حیرت انگیزموقف

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ ٹا ؤن شپ میں تحر یک انصاف ورکرز کنونشن پرلیگی کارکنان نے دھاوا بول دیا‘ پارٹی پرچم، بینرز اور فلیکس اتار کر نالے میں پھینک دیئے‘ تحریک انصاف کے کارکنوں نے شدید احتجاج ‘حکومت کے خلاف بھی نعرے بازی بھی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہو ر کے علاقہ ٹاؤن… Continue 23reading ن لیگ کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے کنونشن پر مبینہ حملہ، پارٹی پرچم، بینرز اتار کر نالے میں پھینک دیئے،ن لیگ کا حیرت انگیزموقف

پاک فوج کے دو لاکھ جوان تیار،حتمی اعلان کردیاگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017

پاک فوج کے دو لاکھ جوان تیار،حتمی اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک بھر میں چھٹی مردم شماری 15 مارچ سے دو مرحلوں میں شروع ہوگی ،مردم شماری کا پہلا مرحلہ 15مارچ سے 15اپریل جبکہ دوسرا مرحلہ 10دن کے وقفے کے بعد25اپریل سے شروع ہو کر 25مئی تک جاری رہے گا ،… Continue 23reading پاک فوج کے دو لاکھ جوان تیار،حتمی اعلان کردیاگیا

افغان کرکٹر نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے چوتھے پلیئر بن گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2017

افغان کرکٹر نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے چوتھے پلیئر بن گئے

گریٹر نوئیڈا (آئی این پی ) افغانستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کی ٹی 20 میں عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں 72 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اور ساتھ ہی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے… Continue 23reading افغان کرکٹر نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے چوتھے پلیئر بن گئے

بھارت کے وزیردفاع منوہرپاریکرنے استعفی دیدیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017

بھارت کے وزیردفاع منوہرپاریکرنے استعفی دیدیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے وزیردفاع منوہرپاریکرنے استعفی دیدیاہے ۔بھارتی میڈیاکی  رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکرنے اپنے عہدے سے استعفی دے دیاہے ۔انہوں نے استعفی بھارتی وزیراعظم نرنیدرمودی کے کہنے پردیاہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق منوہرپاریکرکوبھارتی ریاست’’ گوا‘‘کاوزیراعلی منتخب کرایاجائے اوراس کےلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اورجلدہی منوہرپاریکرکواسمبلی کاانتخاب لڑیں گے ۔