سعودی عرب میں بریگیڈ بھیجنے کی خبریں،حکومت پاکستان کا باضابطہ موقف سامنے آگیا
اسلام آباد(آئی این پی) سعودی عرب میں بریگیڈ بھیجنے کی خبروں میں صداقت نہیں،وزیر دفاع خواجہ محمدآصف نے حسین حقانی کے بیان پر پارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسین حقانی کے بیان سے قومی سلامتی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے، اسامہ بن لادن کا ہماری سر زمین پر مرنا… Continue 23reading سعودی عرب میں بریگیڈ بھیجنے کی خبریں،حکومت پاکستان کا باضابطہ موقف سامنے آگیا











































