جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ﻧﻔﺮﺕ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﻬﻮﻝ ﮔﺌﯽ

datetime 15  مارچ‬‮  2017

ﻧﻔﺮﺕ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﻬﻮﻝ ﮔﺌﯽ

ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﻦ ﮐﯽ سمجھ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﮮ ﯾﺎﻣﺠﻬﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﮯ ﻧﯿﺎﺯ ﮐﺮﺩﮮ۔ ﻭﮦ ﺑﮍﮮ ﭨﻬﻮﺱ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻻ ،ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﺗﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﻮ ﮔﮯ ،ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺗﻢ مجھ ﺳﮯ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ۔ ﺑﮍﮮ ﺯﻋﻢ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ ،ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻣﺤﺒﺖ… Continue 23reading ﻧﻔﺮﺕ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﻬﻮﻝ ﮔﺌﯽ

19سال بعد مردم شماری سے قوم کوکیافوائد ہونگے ؟جاوید چوہدری نے ایسے نکات اٹھادیئے جن سے آپ سے لاعلم تھے ؟

datetime 15  مارچ‬‮  2017

19سال بعد مردم شماری سے قوم کوکیافوائد ہونگے ؟جاوید چوہدری نے ایسے نکات اٹھادیئے جن سے آپ سے لاعلم تھے ؟

اسلام آباد(جاوید چوہدری)پاکستان میں چھٹی مردم شماری کاآغازہوچکاہے اگر آپ ایک خاندان کے سربراہ ہیں‘ آپ خاندان کی پرورش‘ خاندان کی نگہداشت‘ خاندان کی حفاظت اور خاندان کی ترقی کے ذمہ دار ہیں لیکن آپ یہ نہیں جانتے کہ آپ کے خاندان کے افراد کتنے ہیں‘ گھر کے اندر بچے کتنے ہیں‘ جوان کتنے ہیں‘ بوڑھے… Continue 23reading 19سال بعد مردم شماری سے قوم کوکیافوائد ہونگے ؟جاوید چوہدری نے ایسے نکات اٹھادیئے جن سے آپ سے لاعلم تھے ؟

لاہور،تین دن کی دلہن کا دردناک قتل

datetime 15  مارچ‬‮  2017

لاہور،تین دن کی دلہن کا دردناک قتل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں شادی کے تین دن بعد ہی دلہن پُراسرار طور پر موت کے منہ میں چلی گئی۔ لاہور میں گھر سے مردہ پائی جانیوالی نئی نویلی دُلہن کے ورثا نے شوہر پر قتل کا الزام لگادیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رسول پارک میں نئی نویلی دلہن پراسرار طورپر ہلاک ہوگئی۔اس کے والدین… Continue 23reading لاہور،تین دن کی دلہن کا دردناک قتل

پریشانیوں کی پوٹلی

datetime 15  مارچ‬‮  2017

پریشانیوں کی پوٹلی

میں اپنے پرانے فارم ہاؤس کی مرمت کروا رہا تھا۔ میں نے کام کے لیے ایک بڑھئی کو پیسے دے دیے اور سارا کام سمجھا دیا۔ بڑھئی میرے ساتھ پورا دن فارم ہاؤس کی مرمت میں لگا رہا لیکن اس بیچارے کا برا وقت چل رہا تھا، صبح ایک گھنٹے بجلی چلی گئی اس کا… Continue 23reading پریشانیوں کی پوٹلی

وزیراعلی شہبازشریف نےمردم شماری کاآغازاپنے گھرکے باہرخانہ شماری کانمبرلکھ کرکیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017

وزیراعلی شہبازشریف نےمردم شماری کاآغازاپنے گھرکے باہرخانہ شماری کانمبرلکھ کرکیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلی شہبازشریف نے پنجاب میں مردم اورخانہ شماری کاآغازاپنے گھرکے باہرخانہ شماری کانمبرلکھ کرکیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے اس موقع پراپنے پیغام میں کہاکہ عوام مردم اور خانہ شماری کے حوالے سے تعینات عملے سے بھرپور تعاون کریں ، انہوں نے کہا کہ مردم اور… Continue 23reading وزیراعلی شہبازشریف نےمردم شماری کاآغازاپنے گھرکے باہرخانہ شماری کانمبرلکھ کرکیا

پاک فصائیہ نے 50ویں سی ون تھرٹی طیارہ کی اوور ہالنگ مکمل کر لی

datetime 15  مارچ‬‮  2017

پاک فصائیہ نے 50ویں سی ون تھرٹی طیارہ کی اوور ہالنگ مکمل کر لی

اسلام آباد(آن لائن)پاک فوج میں سی ون تھرٹی شامل ہونے کی تقریب چکلالہ ائیرپورٹ پر منعقد کی گئی،اس تقریب کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان تھے، اس تقریب کی خاص بات 50ویں سی ون تھرٹی کی اوورہالنگ تھی جو ملکی سطح پر کی گئی ۔ پاک فضائیہ کا یہ… Continue 23reading پاک فصائیہ نے 50ویں سی ون تھرٹی طیارہ کی اوور ہالنگ مکمل کر لی

وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کے دوران بھارتی گاناگنگایاکرپیمراقوانین کی خلاف ورزی کی ،سینئرتجزیہ کارکاتبصرہ

datetime 15  مارچ‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کے دوران بھارتی گاناگنگایاکرپیمراقوانین کی خلاف ورزی کی ،سینئرتجزیہ کارکاتبصرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے منگل کےروزہولی کے موقع پرکراچی میں ہندوکمیونٹی سے خطاب کیاتھا۔اس خطاب پرتبصرہ کرتے ہوئے معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کاجوش خطابت قابل دیدنی تھااوروہ بہت ہی پراعتماد دکھائی دیتے تھے ۔ ڈاکٹرشاہد مسعود نے اپنے تبصرے میں کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کے دوران بھارتی گاناگنگایاجوکہ ایک غلط… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کے دوران بھارتی گاناگنگایاکرپیمراقوانین کی خلاف ورزی کی ،سینئرتجزیہ کارکاتبصرہ

2007ء کے دورہ بھارت کے دوران معروف بکی نے پوری پاکستانی ٹیم کو شاپنگ کروائی تھی,دانش کنیریا

datetime 15  مارچ‬‮  2017

2007ء کے دورہ بھارت کے دوران معروف بکی نے پوری پاکستانی ٹیم کو شاپنگ کروائی تھی,دانش کنیریا

کراچی(آن لائن) میچ فکسنگ کے معاملے پر تاحیات پابندی کا شکار پاکستانی سپنر دانش کنیریا نے انکشاف کیا ہے کہ 2007ء کے دورہ بھارت کے دوران معروف بکی نے پوری پاکستانی ٹیم کو شاپنگ کروائی تھی۔دانش کنیریا نے انکشاف کیا کہ 2007ء کے دورہ بھارت کے دوران بھارت کے ایک معروف بکی نے پوری پاکستانی… Continue 23reading 2007ء کے دورہ بھارت کے دوران معروف بکی نے پوری پاکستانی ٹیم کو شاپنگ کروائی تھی,دانش کنیریا

اک طوائف اور تماش بین ، سبق آموز تحریر

datetime 15  مارچ‬‮  2017

اک طوائف اور تماش بین ، سبق آموز تحریر

مجھے اس کا مجرا دیکھتے ہوئے مسلسل دسواں دن تھا۔ تھا۔ کیا غضب کی نئی چیز ہیرا منڈی میں آئی تھی۔ اس کا نام بلبل تھا۔ جب وہ ناچتی اور تھرکتی تھی تو جیسے سب تماش بین محو ہو جاتے۔ روزانہ اس کو ناچتا دیکھ کے میری شیطانی ہوس مزید پیاسی ہوتی جاتی اور میں… Continue 23reading اک طوائف اور تماش بین ، سبق آموز تحریر