ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

بنگلہ دیش میں بڑا حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

datetime 19  مارچ‬‮  2017

بنگلہ دیش میں بڑا حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

ڈھاکہ(آئی این پی)شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا کی ایلیٹ سکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتہا پسند گروہ داعش نے بنگلہ دیش میں سترہ مارچ کو کیے گئے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ اس شدت پسند گروہ نے ایک… Continue 23reading بنگلہ دیش میں بڑا حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

بجٹ 2017-18 ، اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 19  مارچ‬‮  2017

بجٹ 2017-18 ، اہم فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی بجٹ 2017-18 کے بارے میں حکمران اتحاد کے اراکین قومی اسمبلی کو پیشگی اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا گیا‘ بجٹ میں زراعت‘ تجارت‘ سرمایہ کاری‘ عوامی خدمات کے شعبوں سے متعلق غیر معمولی اقدامات کے بارے میں بھی متعلقہ شعبوں کے نمائندوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔… Continue 23reading بجٹ 2017-18 ، اہم فیصلہ کرلیاگیا

بڑا بریک تھرو،چین نے ٹرمپ کو دعوت دیدی

datetime 19  مارچ‬‮  2017

بڑا بریک تھرو،چین نے ٹرمپ کو دعوت دیدی

بیجنگ(آئی این پی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے امریکی ہم منصب کو دورہ چین کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے مابین باہمی تعاون ہی دونوں ممالک کیلئے درست انتخاب ہے ، چین اور امریکہ بہترین باہمی شراکت دار بن سکتے ہیں ، دونوں ممالک کو تاریخ… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،چین نے ٹرمپ کو دعوت دیدی

یورپ ترکوں کے ہاتھوں اپنی شکست کو نہیں بھولا،چناق قلعے میں تاریخ رقم ہوئی،ترک صدر نے کھری کھری سنادیں

datetime 19  مارچ‬‮  2017

یورپ ترکوں کے ہاتھوں اپنی شکست کو نہیں بھولا،چناق قلعے میں تاریخ رقم ہوئی،ترک صدر نے کھری کھری سنادیں

انقرہ (آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ ملکی پارلیمان سزائے موت پر عملدرآمد کو بحال کرنے کے منصوبے کی حمایت کرے گی،بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ صدارتی نظام، سیاست سے اقتصادیات تک، ڈپلومیسی سے سرمایہ کاریوں تک ہر شعبے میں ایک نئی فتح چناق قلعے کا… Continue 23reading یورپ ترکوں کے ہاتھوں اپنی شکست کو نہیں بھولا،چناق قلعے میں تاریخ رقم ہوئی،ترک صدر نے کھری کھری سنادیں

فوجی عدالتوں کیلئے آئینی ترمیم ،پیپلزپارٹی،جماعت اسلامی اور جے یو آئی(ف) کیا کرنیوالے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  مارچ‬‮  2017

فوجی عدالتوں کیلئے آئینی ترمیم ،پیپلزپارٹی،جماعت اسلامی اور جے یو آئی(ف) کیا کرنیوالے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی ) فوجی عدالتوں کے مخالف چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی کو اس ان عدالتوں سے متعلق آئینی ترمیم کے بل نے امتحان میں ڈال دیا، بل کو منظوری کے لیے ایوان بالا میں پیش کیے جانے کے وقت میاں رضا ربانیایوان بالاکے اجلاس کی صدارت نہیں کریں گے جب کہ دہشت گردی… Continue 23reading فوجی عدالتوں کیلئے آئینی ترمیم ،پیپلزپارٹی،جماعت اسلامی اور جے یو آئی(ف) کیا کرنیوالے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

ہالینڈ کے بعد جرمنی بھی مشتعل،ترکی کو دھمکی دیدی

datetime 19  مارچ‬‮  2017

ہالینڈ کے بعد جرمنی بھی مشتعل،ترکی کو دھمکی دیدی

برلن(آئی این پی)جرمنی نے دھمکی دی ہے کہ وہ ترک سیاستدانوں کی اپنے ہاں ترک نژاد باشندوں کے عوامی اجتماعات میں شرکت پر پابندی بھی لگا سکتا ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق وفاقی جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے کہا ہے کہ جرمنی نے یہ واضح کرنے میں کبھی بھی ہچکچکاہٹ سے کام نہیں لیا کہ اگر… Continue 23reading ہالینڈ کے بعد جرمنی بھی مشتعل،ترکی کو دھمکی دیدی

پھٹیچر ۔۔۔! میں نے کسی کو قتل کردیا؟عمران خان نے بڑے دعوے کردیئے 

datetime 19  مارچ‬‮  2017

پھٹیچر ۔۔۔! میں نے کسی کو قتل کردیا؟عمران خان نے بڑے دعوے کردیئے 

اٹک (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اسد قیصر کے خلاف خط کا ذمہ دار موٹو گینگ ہے،اس معاملے پر اسدقیصر کو قانونی چارہ جوئی کرنی چاہیے،پھٹیچر کا لفظ غیررسمی گفتگو میں کہا،غیررسمی بیان کو ایسے ایشو بنایا گیا جیسے میں نے کسی کو قتل کردیا ہو،شریف… Continue 23reading پھٹیچر ۔۔۔! میں نے کسی کو قتل کردیا؟عمران خان نے بڑے دعوے کردیئے 

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلا؟افغانستان نے اعلان کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2017

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلا؟افغانستان نے اعلان کردیا

کابل /ماسکو( آئی این پی ) افغان صدر کے قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان لندن میں ہونے والے مذاکرات نتیجہ خیز اور تعمیری رہے تاہم اب بھی کچھ مسائل حل طلب ہیں جس کی بڑی وجہ دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد کی کمی ہے… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلا؟افغانستان نے اعلان کردیا

عمر اکمل کے منتخب نہ ہونے پر کامران اکمل کا حیرت انگیزموقف،سرفراز احمد کے بارے میں وہ کچھ کہہ دیا جس کی کسی کوامید تک نہ تھی

datetime 19  مارچ‬‮  2017

عمر اکمل کے منتخب نہ ہونے پر کامران اکمل کا حیرت انگیزموقف،سرفراز احمد کے بارے میں وہ کچھ کہہ دیا جس کی کسی کوامید تک نہ تھی

لاہور (آئی این پی)دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے ٹیم میں کم بیک کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کپتان سرفراز احمد کے مداح نکلے، کہتے ہیں عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ پاس نہیں کر سکے اور ایسا کبھی کبھار ہو جاتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ آج… Continue 23reading عمر اکمل کے منتخب نہ ہونے پر کامران اکمل کا حیرت انگیزموقف،سرفراز احمد کے بارے میں وہ کچھ کہہ دیا جس کی کسی کوامید تک نہ تھی