ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

’’مجھے کن دو ممالک نے الیکشن جتوانے کی آفر کی؟‘‘ میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں کہ ۔۔۔!!

datetime 22  مارچ‬‮  2017

’’مجھے کن دو ممالک نے الیکشن جتوانے کی آفر کی؟‘‘ میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں کہ ۔۔۔!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 2013 کے الیکشن سے قبل مشرق وسطیٰ کے دو ممالک جن کا میں نام نہیں لوں گا ، انہوں نے مجھے آفر کی کہ الیکشن جیتنے میں ہم آپ کی مدد کرنا چاہتے… Continue 23reading ’’مجھے کن دو ممالک نے الیکشن جتوانے کی آفر کی؟‘‘ میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں کہ ۔۔۔!!

پیپلز پارٹی کی معروف رہنما سسی پلیجو ایوان میں کیا کام کرتی رہیں؟

datetime 22  مارچ‬‮  2017

پیپلز پارٹی کی معروف رہنما سسی پلیجو ایوان میں کیا کام کرتی رہیں؟

اسلام آباد (آن لائن)سسی پلیچو کا زیب تن کئے گئے لباس کے ساتھ لپ اسٹک کا کلر میچ نہ کرنے پر ایوان میں دوبارہ لیپ اسٹک کا کلرز تبدیل کیا ، بار بار آئینہ دیکھتی رہیں ۔ ایوان میں بدھ کے روز سسی پلیچو بار بار آئینہ نکال کر اپنا چہرہ دیکھتی رہیں انہوں نے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی معروف رہنما سسی پلیجو ایوان میں کیا کام کرتی رہیں؟

پاکستانیوں نے صرف ایک سال کے دوران دبئی میں کتنی سرمایہ کاری کر ڈالی؟ انتہائی حیران کن رپورٹ

datetime 22  مارچ‬‮  2017

پاکستانیوں نے صرف ایک سال کے دوران دبئی میں کتنی سرمایہ کاری کر ڈالی؟ انتہائی حیران کن رپورٹ

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک، چین اقتصادی راہداری کی تکمیل کے بعد دنیا بھر سے سرمایہ کار پاکستان آ رہے ہیں جبکہ پاکستانی سرمایہ کاروں نے سال دوہزار سولہ کے دوران دبئی میں ساڑھے چار ارب درہم کی سرمایہ کاری کی ۔یہ انکشاف دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے اعداد وشمار سے سامنے آیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے… Continue 23reading پاکستانیوں نے صرف ایک سال کے دوران دبئی میں کتنی سرمایہ کاری کر ڈالی؟ انتہائی حیران کن رپورٹ

’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماکے گھر صف ماتم بچھ گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2017

’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماکے گھر صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر میاں منظور احمد وٹو کے سسر انتقال کرگئے ، نمازجنازہ ادا، تدفین کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر میاں منظور احمد وٹو کے سسر حاجی میاں نذیر احمد وٹو انتقال کر گئے… Continue 23reading ’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماکے گھر صف ماتم بچھ گئی

’’انا للہ وانا اليه راجعون ‘‘پاک فوج کا بڑا نقصان ۔۔۔ شہادتیں بدلہ لے لیا گیا ‎

datetime 22  مارچ‬‮  2017

’’انا للہ وانا اليه راجعون ‘‘پاک فوج کا بڑا نقصان ۔۔۔ شہادتیں بدلہ لے لیا گیا ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لوئر اورکزئی ایجنسی میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں پاک فوج کے میجر سمیت ایک سپاہی شہید، ایک زخمی، جوابی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 5دہشتگرد ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق لوئر اورکزئی ایجنسی میں کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں پاک فوج کے میجر مدثراور سپاہی مطیع اللہ… Continue 23reading ’’انا للہ وانا اليه راجعون ‘‘پاک فوج کا بڑا نقصان ۔۔۔ شہادتیں بدلہ لے لیا گیا ‎

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ ٹیم میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہیں؟

datetime 22  مارچ‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ ٹیم میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہیں؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میرے سب سے تعلقات اچھے ہیں۔ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی موجودگی سے مجھ پر کوئی دبائو نہیں ہے۔کپتانی یقیناً کسی بھی کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہوتی ہے۔ ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل میڈیا سے بات… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ ٹیم میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہیں؟

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی سے الگ الگ ملاقاتیں

datetime 22  مارچ‬‮  2017

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی سے الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں،جن میں ملک کی موجودہ سیاسی،قومی اہمیت اور امن وامان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر… Continue 23reading وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی سے الگ الگ ملاقاتیں

مرغی کا فی کلو گوشت 250 روپے تک پہنچ گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2017

مرغی کا فی کلو گوشت 250 روپے تک پہنچ گیا

لاہور (آن لائن) مرغی کے گوشت کی قیمت میں گزشتہ چند روز میں تیزی کا رحجان جاری ہے اور فی کلو گوشت 250 روپے تک پہنچ گیا ہے۔چھوٹا اور بڑا گوشت تو پہلے ہی عوام کی پہنچ سے باہر ہے ، مرغی کے گوشت نے سفید پوشی کا بھرم رکھا تھا مگر گزشتہ تین ہفتے… Continue 23reading مرغی کا فی کلو گوشت 250 روپے تک پہنچ گیا

بلاول ہائوس لاہور میں پارٹی کارکنوں کی آمد جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2017

بلاول ہائوس لاہور میں پارٹی کارکنوں کی آمد جاری

لاہور( آن لائن)بلاول ہائوس لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی عہدیداروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ اس سلسلے میں پاکستان پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ نے پیپلزپارٹی گوجرانوالہ کے عہدیداران سے ملاقات کی جس میں پارٹی کے عہدیداروں نے پنجاب میں ’’جی اے بھٹو‘‘ کا نعرہ بلند کرنے… Continue 23reading بلاول ہائوس لاہور میں پارٹی کارکنوں کی آمد جاری