ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

’’انا للہ وانا اليه راجعون ‘‘پاک فوج کا بڑا نقصان ۔۔۔ شہادتیں بدلہ لے لیا گیا ‎

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لوئر اورکزئی ایجنسی میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں پاک فوج کے میجر سمیت ایک سپاہی شہید، ایک زخمی، جوابی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 5دہشتگرد ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق لوئر اورکزئی ایجنسی میں کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں پاک فوج کے میجر مدثراور سپاہی مطیع اللہ شہید جبکہ سپاہی شوکت زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا کمانڈر شاہ وران اپنے 5ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…