مالک کل مر جائے گا
امام جلال الدین رومیؒ ایک حکایت میں لکھتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے درخواست کی کہ اسے چوپایوں اور پرندوں کی بولی سکھا دیں۔ آپ نے اسے منع کیا کہ یہ بات خطرناک ہے۔وہ اس سے باز رہے۔ اس نے اسرار کیا تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسے کتے… Continue 23reading مالک کل مر جائے گا











































