لاہور(مانیٹرنگ ڈ یسک)سابق صدرآصف علی زرداری نے امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیرحسین حقانی سے لاتعلقی کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حسین حقانی سے جوکام لیناتھاوہ امریکہ میں سفیرتعینات کرکے لے لیاتھااوراب ان سے ملنے کی مجھے کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصف
علی زرداری کاکہناہے کہ وہ حسین حقانی کوایک بہترین لابیسٹ اورواشنگٹن کاایک فلسفی خیال کرتے ہیں ۔سابق صدرنے مزیدکہاکہ حسین حقانی کے پاکستان مخالف بیانات سے ان کوبالکل اتفاق نہیں ہے ۔آصف علی ز رداری نے کہاکہ حسین حقانی جوکچھ کہہ رہے ہیں وہ ان کے ذاتی خیالات توہوسکتے ہیں