اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،حکومت کا بڑا سرپرائز، لوڈشیڈنگ کے شیڈو ل کا اعلان کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،حکومت کا بڑا سرپرائز، لوڈشیڈنگ کے شیڈو ل کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ موسم گرما میں شہروں میں 3 اور دیہاتوں میں 4 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ہو گی،رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بہت کم ہو گا اور آئندہ سال مارچ میں ملک سے لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا… Continue 23reading دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،حکومت کا بڑا سرپرائز، لوڈشیڈنگ کے شیڈو ل کا اعلان کردیا

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں معنی خیزکشیدگی بڑھ گئی،چوہدری نثارکو مناظرے کا چیلنج 

datetime 28  مارچ‬‮  2017

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں معنی خیزکشیدگی بڑھ گئی،چوہدری نثارکو مناظرے کا چیلنج 

اسلام آباد(آئی این پی )سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا مشورہ ہے کہ چوہدری نثار وفاقی وزیر رہیں، جج نہ بنیں، چوہدری نثار میرے اوپر بنائے گئے مقدمات اوراپنے قائدین پر مقدمات کے حوالے سے مجھ سے مناظرہ… Continue 23reading پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں معنی خیزکشیدگی بڑھ گئی،چوہدری نثارکو مناظرے کا چیلنج 

ایمان افروز واقعہ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ایمان افروز واقعہ

مشہور مورخ ابن جریر طبری کہتے ہیں کہ میں ایک سال حج کے زمانے میں مکہ مکرمہ میں تھا تو میں نے خراسان ( اس دور میں خراسان‘ ایران اور افغانستان سمیت ارد گرد کے کئی ممالک کو کہا جاتا تھا) سے آئے ہوئے ایک شخص کو یہ اعلان کرتے ہوئے سنا ‘ وہ کہہ… Continue 23reading ایمان افروز واقعہ

موجودہ حکومت امریکیوں کے ساتھ ملکرکیا کررہی ہے؟سابق وزیرداخلہ نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

موجودہ حکومت امریکیوں کے ساتھ ملکرکیا کررہی ہے؟سابق وزیرداخلہ نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی ر ہنما اورسابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے حکومت سے ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ اور پرویز مشرف دور سے لیکر اب تک امریکیوں کو جاری کئے گئے ویزوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ امریکیوں کو ویزے موجود ہ… Continue 23reading موجودہ حکومت امریکیوں کے ساتھ ملکرکیا کررہی ہے؟سابق وزیرداخلہ نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا

میچ فکسنگ کے دو بڑے ماہر،عمران خان نے نام بتادیئے،سنگین دعویٰ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

میچ فکسنگ کے دو بڑے ماہر،عمران خان نے نام بتادیئے،سنگین دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے دو ماہروں میں نورا کشتی عروج پر ہے نواز شریف سندھ اور آصف زرداری پنجاب میں ہیں ۔ منگل کو اپنے ایک ٹوئٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ نواز شریف سندھ میں اور آصف… Continue 23reading میچ فکسنگ کے دو بڑے ماہر،عمران خان نے نام بتادیئے،سنگین دعویٰ

پاناما لیکس کے فیصلے کا انتظار،’’اگلی باری ‘‘لینے کیلئے آصف علی زرداری کاماسٹر پلان سامنے آگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

پاناما لیکس کے فیصلے کا انتظار،’’اگلی باری ‘‘لینے کیلئے آصف علی زرداری کاماسٹر پلان سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری نے ابتدائی طور پر نئی سیاسی صف بندی اور حکمت عملی مرتب کر لی جسے پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کے بعد حتمی شکل دے کر منظر عام پر لایا جائے گا ،اس سلسلہ میں پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں… Continue 23reading پاناما لیکس کے فیصلے کا انتظار،’’اگلی باری ‘‘لینے کیلئے آصف علی زرداری کاماسٹر پلان سامنے آگیا

ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ اور ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ اور ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ

ﯾﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺷﺎﻡ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺩﻣﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ۔ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﮐﯿﻠﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﺎ ﻭﺍﻟﺪ ﺍﯾﮏ ﮈیپاﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﺎ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﺗﮭﺎ۔ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺑﻌﺪ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺑﺎﺩﻝ ﮔﺮﺟﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺭﺩﺍﺭ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯽ ،ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮌ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ،ﺳﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻟﮕﯽ، ﺁﺳﻤﺎﻥ… Continue 23reading ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ اور ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ

خداسے پہلے کو ن تھا؟

datetime 28  مارچ‬‮  2017

خداسے پہلے کو ن تھا؟

یہ امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے دور کا واقعہ ہے کہ بغداد میں ایک رومی آیا۔ اس نے خلیفہ سے آکر عرض کیا۔ ’’ میرے یہ تین سوال ہیں‘ اگرآپ کی سلطنت میں کوئی موجود ہے تو بلائیے جو ان سوالوں کے جواب دے۔‘‘۔ خلیفہ نے اعلان کر ادیا۔ سب علماء جمع ہوئے۔امام… Continue 23reading خداسے پہلے کو ن تھا؟

بحرہند کی صورتحال،پاک بحریہ نے بھی تیاریاں مکمل کرلیں،نئے میزائل کاکامیاب تجربہ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بحرہند کی صورتحال،پاک بحریہ نے بھی تیاریاں مکمل کرلیں،نئے میزائل کاکامیاب تجربہ

اسلام آباد(آئی این پی )پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس منگل کو اسلام آباد میں اِختتام پزیر ہوگئی، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے کانفرنس کی صدارت کی۔کانفرنس کے دوران آپریشنل تیاریوں سے متعلقہ اُمور، سیکیو رٹی کی موجودہ صورت حال اور پاک بحریہ کے ترقیاتی منصو بو ں کا… Continue 23reading بحرہند کی صورتحال،پاک بحریہ نے بھی تیاریاں مکمل کرلیں،نئے میزائل کاکامیاب تجربہ