دلچسپ بہترین واقعہ
یہ آج سے چھ سو سال پہلے کا ذکر ہے،عراق کے شہر بغداد میں ایک تاجرمصطفی بغدادی رہا کرتا تھا۔دنیا جہاں کی ہر نعمت اسے میسر تھی۔اللہ تعالیٰ نے اسے چار بیٹوں سے نوازا تھا۔ مصطفی ایک نہایت عقلمند انسان تھا۔وہ اپنے بیٹوں کو ایسی تعلیم و تربیت دینا چاہتا تھا جو دنیا و آخرت… Continue 23reading دلچسپ بہترین واقعہ











































