ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

حسن اخلاق کی قیمت

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

بغداد میں ایک شخص ابوحمزہ رہتے تھے جو سکری کے لقب سے مشہور تھے انھیں “سکری” کہنے کی وجہ کیا تھی؟ عربی میں “سکر” چینی کو کہتے ہیں دراصل ان کے اخلاق اتنے میٹھے تھے کہ ان کی ہر بات چینی کی طرح مزیدار لگتی تھی۔ لہذا انکے اخلاق کی بدولت لوگوں نے انہیں “سکری” مشہور کردیا تھا۔ ان کے بارے میں آتا ہے کہ وہ ایک بار سخت مقروض ھوگۓ چنانچہ اپنا گھر بیچ کر قرض ادا کرنا چاہا۔ جب محلے

والوں کو علم ہوا تو انھوں نے وجہ پوچھی؟ کہنے لگے مجھ پر مشکل وقت آگیا ہے اور معاشی طور پر کمزور ہوگیا ہوں۔ لوگوں نے مشورہ کیا اور اس بات پر متفق ہوۓ کہ اگر ھم سب محلے والوں نے مل کران کا قرض ادا نہ کیا اور “سکری” ھم سے چلے گۓ تو ہمیں ان جیسا کبھی نہیں ملے گا۔ تمام لوگوں نے مل کر قرض کی رقم ادا کی اور سکری کو اپنے محلے سے نہ جانے دیا اور نہ ہی ان کو مکان بیچنے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…