شام پر امریکی حملہ،روس کا اعلان جنگ،دھماکہ خیز اقدام
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں امریکہ کی طرف سے وحشیانہ بمباری اورمیزائل داغنے کے واقعہ کے بعد اب روس نے امریکہ کواس حملے کاجواب بھی میزائلوں سے دینے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکی حملے کے بعد روس کے دارالحکومت ماسکومیں روسی سیکیورٹی حکام کاایک اہم اجلاس ہواہے جس میں امریکہ کے اس حملے کوایک… Continue 23reading شام پر امریکی حملہ،روس کا اعلان جنگ،دھماکہ خیز اقدام











































