بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

شام پر امریکی حملہ،روس کا اعلان جنگ،دھماکہ خیز اقدام

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں امریکہ کی طرف سے وحشیانہ بمباری اورمیزائل داغنے کے واقعہ کے بعد اب روس نے امریکہ کواس حملے کاجواب بھی میزائلوں سے دینے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکی حملے کے بعد روس کے دارالحکومت ماسکومیں روسی سیکیورٹی حکام کاایک اہم اجلاس ہواہے

جس میں امریکہ کے اس حملے کوایک بڑاخطرہ قراردیتے ہوئے اس کو ٹرمپ انتظامیہ کی ایک بڑی بے وقوفی قراردی گئی ہے ۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ امریکہ کے اس اقدام کے بعد شام میں بشارالاسدکے مخالفین کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اورماسکونے امریکی حملوں کاجواب دینے کابھی اعلان کیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…