جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پانامہ کیس کا فیصلہ ،وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انتباہ کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس کا فیصلہ ،وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انتباہ کردیا

لاہور ( آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ کچھ بھی ہو سکتا ہے ، دعا ہے کہ فیصلے سے انصاف کا بول بولا ہو ۔ منگل کو سپریم کورٹ کی کاز لسٹ میں پانامہ کیسکے فیصلے کو شامل کرنے پر ردعمل دیتے… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ ،وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انتباہ کردیا

لاہورمیں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے،پولیس کا لاٹھی چارج، ہوائی فائرنگ

datetime 18  اپریل‬‮  2017

لاہورمیں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے،پولیس کا لاٹھی چارج، ہوائی فائرنگ

لاہور/اسلام آباد/ملتان/فیصل آباد/حافظ آباد (آئی این پی) شارٹ فال 7ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر نے پر بجلی کی بدتر ین غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبر یز کر دیا،لاہور کے کئی علاقوں میں لوڈشیڈ نگ کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے ‘بر کی روڈ پر لوڈشیڈ نگ کے خلاف احتجاج کر… Continue 23reading لاہورمیں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے،پولیس کا لاٹھی چارج، ہوائی فائرنگ

رینجرز کو اختیارات نہ دیئے جانے کابھیانک نتیجہ،گولیمار میدان جنگ بن گیا،کراچی میں شدید تصادم شروع

datetime 18  اپریل‬‮  2017

رینجرز کو اختیارات نہ دیئے جانے کابھیانک نتیجہ،گولیمار میدان جنگ بن گیا،کراچی میں شدید تصادم شروع

کراچی(آئی این پی)کراچی میں رینجرز کی جانب سے کارروائیاں روکے جانے کے بعدمسلح گروپس نے سر ابھارنا شروع کردیا ۔ پرانا گولیمار میدان جنگ بن گیا۔ گینگ وار کارندوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ سے خوف وہراس، علاقہ مکین گھروں میں محسور ہوگئے ، دوسری طرف رینجرز کی طرف سے کام روکے جانے کے بعد… Continue 23reading رینجرز کو اختیارات نہ دیئے جانے کابھیانک نتیجہ،گولیمار میدان جنگ بن گیا،کراچی میں شدید تصادم شروع

عقلمند سردار

datetime 18  اپریل‬‮  2017

عقلمند سردار

ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﻧﯿﻮﯾﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﻨﮏ ﮐﮯ ﮐﺎﺅﻧﭩﺮ ﭘﺮ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ؛ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﻗﺮﺽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ , ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮮ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔ﺑﻨﮏ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ , ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﻗﻢ ﻟﻮﭨﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺿﻤﺎﻧﺘﯿﮟ… Continue 23reading عقلمند سردار

خوشی کے آنسو

datetime 18  اپریل‬‮  2017

خوشی کے آنسو

سیدنا صدیق اکبرؓ تشریف فرما ہیں۔ ٹاٹ کا لباس پہنے ہوئے ہیں، سب کچھ محبوبؐ کی خدمت میں پیش کر چکے ہیں، اوپر سے حضرت جبرائیل علیہ السلام اترتے ہیں۔ جبرائیل امین نے ٹاٹ کا لباس پہناہوا تھا۔ انہوں نے نبی کریمؐ کی خدمت میں سلام پیش کیا اور عرض کیا اے اللہ کے نبیؐ… Continue 23reading خوشی کے آنسو

مشال قتل کیس کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

مشال قتل کیس کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثارنے مردان یونیورسٹی میںقتل ہونے والے طالب علم مشال خان کے مقدمے کی سماعت کےلئے مقررحکم جاری کردیاہے جس کے مطابق مشال خان کے قتل کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مشال خان قتل کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں… Continue 23reading مشال قتل کیس کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی

حضرت محمد بن سیرینؒ کی بہن کا خوف و بکاء

datetime 18  اپریل‬‮  2017

حضرت محمد بن سیرینؒ کی بہن کا خوف و بکاء

ابن سیرینؒ جنہوں نے تعبیر الرؤیا کتاب لکھی ان کا مرتبہ اللہ نے بہت بڑا بنایا۔ آج بھی ہر عالم کے پاس وہی کتاب ہوتی ہے اور خوابوں کی تعبیر اسی میں سے بتائی جاتی ہے۔ ان کی بہن تھیں ’’حفصہ‘‘ یہ ساری قرأتوں میں اتنی ماہرہ تھیں، اتنی اچھی قاریہ تھیں (سبحان اللہ) ان… Continue 23reading حضرت محمد بن سیرینؒ کی بہن کا خوف و بکاء

ﺍﺩﻟﮯ ﮐﺎ ﺑﺪﻟﮧ

datetime 18  اپریل‬‮  2017

ﺍﺩﻟﮯ ﮐﺎ ﺑﺪﻟﮧ

ﺍﯾﮏ ﻟﻮﻣﮍﯼ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻞ ﮐﯽ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ۔ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﭘﯿﺎﺭ ﮨﻮﺍﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻟﻮﻣﮍﯼ ﻧﮯ ﭼﯿﻞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻢ ﭘﺎﺱ ﺭﮨﯿﮟ۔ ﭘﯿﭧ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻏﺎﺋﺐ ﺭﮨﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﭽﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ… Continue 23reading ﺍﺩﻟﮯ ﮐﺎ ﺑﺪﻟﮧ

تلہ گنگ ،ضمنی انتخابات ،مسلم لیگ (ن) نے پاکستا ن تحریک انصاف کوشکست دیدی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

تلہ گنگ ،ضمنی انتخابات ،مسلم لیگ (ن) نے پاکستا ن تحریک انصاف کوشکست دیدی

تلہ گنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 23تلہ گنگ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوارشہریارملک نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارکرنل (ر)سلطان خان سرخرواعوان کو شکست دے دی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق غیرحتمی وغیرسرکاری انتخابی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوارشہریارملک… Continue 23reading تلہ گنگ ،ضمنی انتخابات ،مسلم لیگ (ن) نے پاکستا ن تحریک انصاف کوشکست دیدی