جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

(ن) یا قانون میں سے کسی ایک کا تابوت نکلے گا آرمی چیف نے عمران خان کوکیایقین دہانی کرائی ،شیخ رشیدکاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 19  اپریل‬‮  2017

(ن) یا قانون میں سے کسی ایک کا تابوت نکلے گا آرمی چیف نے عمران خان کوکیایقین دہانی کرائی ،شیخ رشیدکاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ آج سپریم کورٹ سے(ن) یا قانون میں سے کسی ایک کا تابوت نکلے گا ، 490 کے تحت پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تمام ادارے لاگو کرائیں گے چاہے وہ نوازشریف کے حق میں ہو یا پھر ان کیخلاف… Continue 23reading (ن) یا قانون میں سے کسی ایک کا تابوت نکلے گا آرمی چیف نے عمران خان کوکیایقین دہانی کرائی ،شیخ رشیدکاتہلکہ خیزانکشاف

پاناماکیس کافیصلہ نوازشریف کے حق میں آئے گایانہیں ،بکی بھی میدان میں آگئے ،نئی نویلی دلہن نے جہیزدائوپرلگادیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017

پاناماکیس کافیصلہ نوازشریف کے حق میں آئے گایانہیں ،بکی بھی میدان میں آگئے ،نئی نویلی دلہن نے جہیزدائوپرلگادیا

سانگلہ ہل (آئی این پی)پانامہ کیس کے فیصلہ کی خبر سننے پر سانگلہ ہل میںبکی بھی متحرک ہوگئے، شہر کے پوش علاقوں میں انہوں نے اپنے سنٹر قائم کرلیے جہاں پر لوگوں نے میاں نوازشریف کے حمایت اور مخالفت میں بھاری شرطیں لگائیں۔ ایک اندرونی اطلاع کے مطابق سب سے زیادہ شرطیں میاں نوازشریف کی… Continue 23reading پاناماکیس کافیصلہ نوازشریف کے حق میں آئے گایانہیں ،بکی بھی میدان میں آگئے ،نئی نویلی دلہن نے جہیزدائوپرلگادیا

ریفرنڈم مجھے آمر نہیں بنا سکتاکیونکہ ۔۔ترک صدرنے ایسی بات کہہ گئے کہ آپ بھی گرویدہ ہوجائیں گے

datetime 19  اپریل‬‮  2017

ریفرنڈم مجھے آمر نہیں بنا سکتاکیونکہ ۔۔ترک صدرنے ایسی بات کہہ گئے کہ آپ بھی گرویدہ ہوجائیں گے

انقرہ(آن لائن)ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی میں آئینی اصلاحات مجھے آمرنہیں بناتیں،میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر گھوم رہا ہوں مجھے کسی بھی وقت موت آسکتی ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریفرنڈم سے ترکی میں تاریخی… Continue 23reading ریفرنڈم مجھے آمر نہیں بنا سکتاکیونکہ ۔۔ترک صدرنے ایسی بات کہہ گئے کہ آپ بھی گرویدہ ہوجائیں گے

سعودی اتحا د کابڑانقصان ہوگیا،چارافسران سمیت 12فوجی شہید

datetime 19  اپریل‬‮  2017

سعودی اتحا د کابڑانقصان ہوگیا،چارافسران سمیت 12فوجی شہید

دمشق (آن لائن)یمن کے علاقے مآرب میں فوجی ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں چار افسران سمیت 12 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر ’بلیک ہاک‘ کو یہ حادثہ مآرب کے مقام پر پیش آیا ہے۔ سعودی عرب اور یمن دونوں نے اس کی تحقیقات… Continue 23reading سعودی اتحا د کابڑانقصان ہوگیا،چارافسران سمیت 12فوجی شہید

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارت کودنیامیں شرم سے پانی پانی کردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارت کودنیامیں شرم سے پانی پانی کردیا

نیویارک(آن لائن) امریکی ٹائم میگزین کے ریڈرز پول میں دنیا کی 100 بااثر شخصیات کے سروے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک ووٹ بھی حاصل نہ کرسکے۔سروے میں فلپائن کے صدر پہلے نمبر پر رہے، حتمی فہرست کا اعلان آ ج جمعرات کو ہوگا۔ ان کے علاوہ بھارتینژاد مائیکرو سافٹ کے سی ای او سیتہ… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارت کودنیامیں شرم سے پانی پانی کردیا

بھارت افغانستان کے مسئلے کا حل نہیں بلکہ۔۔۔پاکستان نے امریکہ کواس کے پیارے دوست کی حقیقت بتادی

datetime 19  اپریل‬‮  2017

بھارت افغانستان کے مسئلے کا حل نہیں بلکہ۔۔۔پاکستان نے امریکہ کواس کے پیارے دوست کی حقیقت بتادی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ بھارت افغانستان کے مسئلے کا حل نہیں بلکہ بذات خود ایک مسئلہ ہے۔وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق یہ بات امریکی مشیر قومی سلامتی جنرل ایچ آر مک ماسٹرکو بتائی گئی ہے جو پاکستان کے دورے پر آئے تھے اور وزیراعظم نوازشریف، مشیر خارجہ… Continue 23reading بھارت افغانستان کے مسئلے کا حل نہیں بلکہ۔۔۔پاکستان نے امریکہ کواس کے پیارے دوست کی حقیقت بتادی

پانامہ لیکس فیصلے کا شدت سے انتظار ہے،آصف زرداری کے رددعمل نے نوازحکومت کوبڑاجھٹکادیدیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017

پانامہ لیکس فیصلے کا شدت سے انتظار ہے،آصف زرداری کے رددعمل نے نوازحکومت کوبڑاجھٹکادیدیا

اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس فیصلے کا شدت سے انتظار ہے فیصلے پر احتجاج کسی کیلئے بھی اچھا نہیں ہوگا حکمران شہنشاہ بن کر پارلیمنٹ کو چلا رہے ہیں اور جمہوریت کو نقصان پہنچا رہے ہیں نااہل حکمرانوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی۔ بجلی نہ… Continue 23reading پانامہ لیکس فیصلے کا شدت سے انتظار ہے،آصف زرداری کے رددعمل نے نوازحکومت کوبڑاجھٹکادیدیا

پاناماکافیصلہ ،وزیراعظم اوران کاخاندان کس حالت میں ہے ؟مریم نوازکاناقابل یقین بیان سامنے آگیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017

پاناماکافیصلہ ،وزیراعظم اوران کاخاندان کس حالت میں ہے ؟مریم نوازکاناقابل یقین بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاکہ مخالفین کے پاس عوام کےلئے کچھ نہیں ہے اورانہوں نے سب امیدیں پانامالیکس کے فیصلے سے وابستہ کررکھی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازشریف نے کہاکہ جب سے پانامالیکس کامعاملہ شروع ہوااوراس کے فیصلے کی تاریخ کے اعلان تک میں نے… Continue 23reading پاناماکافیصلہ ،وزیراعظم اوران کاخاندان کس حالت میں ہے ؟مریم نوازکاناقابل یقین بیان سامنے آگیا

20اپریل کوپاناماکافیصلہ ،اہم حکومتی وزیربیرون ملک روانہ

datetime 19  اپریل‬‮  2017

20اپریل کوپاناماکافیصلہ ،اہم حکومتی وزیربیرون ملک روانہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے ۔ 21 سے 23 اپریل تک عالمی بینک اور آئی ایم ایف اجلاسوں میں شرکت کریں گے تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار تین وزہ دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے ۔ وفاقی وزیر خزانہ… Continue 23reading 20اپریل کوپاناماکافیصلہ ،اہم حکومتی وزیربیرون ملک روانہ