ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

دورہ منسوخ کرنے پربنگلہ دیش کاپاکستان کرکٹ بورڈکے خلاف قانونی کارروائی کااعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2017

دورہ منسوخ کرنے پربنگلہ دیش کاپاکستان کرکٹ بورڈکے خلاف قانونی کارروائی کااعلان

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی طرف سے دورہ بنگلہ دیش منسوخ کرنے پربنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے پی سی بی کے خلاف قانونی کارروائی کے بارے میں غورشروع کردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈنے بنگلہ دیش کاشیڈول دورہ منسوخ کردیاہے ۔یہ دورہ منسوخ کرنے پرپاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے موقف اپنایاتھاکہ پاکستانی ٹیم نے دومرتبہ بنگلہ دیش کادورہ کیا شہریارخان… Continue 23reading دورہ منسوخ کرنے پربنگلہ دیش کاپاکستان کرکٹ بورڈکے خلاف قانونی کارروائی کااعلان

اوور کوٹ

datetime 30  اپریل‬‮  2017

اوور کوٹ

”یہ سبق مجھے میرے والد نے دیا تھا‘ میں دن رات ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور صدق دل سے ان کی مغفرت کی دعا کرتا ہوں“۔وہ رکا‘رومال سے ماتھے کا پسینہ صاف کیا اور بولا ”میرے والد کو سردی کا مرض لاحق تھا‘ وہ گھر میں بھی اوور کوٹ پہن کر پھرتے تھے‘… Continue 23reading اوور کوٹ

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 30  اپریل‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ ٗہزارہ ٗ مردان ڈویژن ٗگلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں ٗ پشاور، کوہاٹ، بنوں ، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن،اسلام آباد اور فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں ٗآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

ایسے لوگوں کو پارلیمنٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے،ریحام خان نے نیا مطالبہ کردیا 

datetime 29  اپریل‬‮  2017

ایسے لوگوں کو پارلیمنٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے،ریحام خان نے نیا مطالبہ کردیا 

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے حلقے کے لوگوں کے مسائل حل نہ کرنے والے اراکان اسمبلی کو پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روکنے کا مطالبہ کردیا ۔ریحام خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ ارکان قومی اسمبلی جو اپنے حلقے کے… Continue 23reading ایسے لوگوں کو پارلیمنٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے،ریحام خان نے نیا مطالبہ کردیا 

لاہور میں چھاپہ،دو غیرملکیوں سمیت معروف ڈاکٹر گرفتار،کیا گھناؤنا کام کیاجارہاتھا؟شرمناک انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2017

لاہور میں چھاپہ،دو غیرملکیوں سمیت معروف ڈاکٹر گرفتار،کیا گھناؤنا کام کیاجارہاتھا؟شرمناک انکشافات

لاہور( این این آئی)ایف آئی اے نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گھر پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر گردوں کی پیوند کاری کرنے والے دو ڈاکٹروں کو گرفتار کر لیا ،دو غیر ملکیوں کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ایف آئی اے کے مطابق خفیہ اطلاع پر کافی… Continue 23reading لاہور میں چھاپہ،دو غیرملکیوں سمیت معروف ڈاکٹر گرفتار،کیا گھناؤنا کام کیاجارہاتھا؟شرمناک انکشافات

عمران خان کو10ارب کی آفر کس نے کی؟ بالاخر نام سامنے آہی گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017

عمران خان کو10ارب کی آفر کس نے کی؟ بالاخر نام سامنے آہی گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عمران خان کو10ارب کی آفر کس نے کی؟ بالاخر نام سامنے آہی گیا، تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کے معاملے پر خاموش رہنے کیلئے عمران خان کو دس ارب روپے کی آفر کرنے والے شخص کا بالاخر نام سامنے آگیا ہے، پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے ٹوئٹر پردعویٰ کیا… Continue 23reading عمران خان کو10ارب کی آفر کس نے کی؟ بالاخر نام سامنے آہی گیا

پاناما کیس، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھیں گے، سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 29  اپریل‬‮  2017

پاناما کیس، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھیں گے، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف قمر باجوہ چیف جسٹس کو خط لکھ کر عسکری اداروں کو پاناما کیس جے آئی ٹی کا حصہ نہ بنانے کی درخواست کریں گے، معروف صحافی و کالم نگار ہارون رشید کا دعویٰ، ان کے مطابق عسکری ادارے پاناما کیس پر بننے والی جے آئی ٹی کا حصہ نہیں… Continue 23reading پاناما کیس، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھیں گے، سینئر صحافی کا دعویٰ

گلبدین حکمت یار کا افغانستان واپسی کے بعد پہلا بڑا سرپرائز،طالبان کو بڑی پیشکش کردی

datetime 29  اپریل‬‮  2017

گلبدین حکمت یار کا افغانستان واپسی کے بعد پہلا بڑا سرپرائز،طالبان کو بڑی پیشکش کردی

کابل (این این آئی)سینئر افغان جنگجو گلبدین حکمت یار نے تقریباً 20 سال کی جِلا وطنی کے بعد اپنی پہلی تقریر میں طالبان سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل کی ۔ حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار ستمبر میں افغان حکومت کیساتھ امن معاہدے پر دستخط کیے تھے اور فروری میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی… Continue 23reading گلبدین حکمت یار کا افغانستان واپسی کے بعد پہلا بڑا سرپرائز،طالبان کو بڑی پیشکش کردی

ڈان لیکس ،فیصلہ وزیراعظم ہاؤس نہیں بلکہ کون کرے گا؟چوہدری نثار علی خان نے اعلان کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017

ڈان لیکس ،فیصلہ وزیراعظم ہاؤس نہیں بلکہ کون کرے گا؟چوہدری نثار علی خان نے اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کے معاملے پر قائم تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پر مکمل عملدرآمد کرتے ہوئے اس کا نوٹی فکیشن وزیراعظم ہاؤس نہیں بلکہ وزارت داخلہ جاری کرے گی ۔اس معاملے پر بھونچال پیدا کردیا گیا ہے اور نان ایشو کو… Continue 23reading ڈان لیکس ،فیصلہ وزیراعظم ہاؤس نہیں بلکہ کون کرے گا؟چوہدری نثار علی خان نے اعلان کردیا