” حلال “
آج گوشت لینے دوکان پر گیا تو دوکاندار کو سر تھامے پریشان بیٹھا پایا ۔ خلاف معمول دوپہر گئے بھی کُنڈے پر (نیک گمان کے مطابق) گائے کی ران سالم لٹک رہی تھی۔ دوکاندار سے پُرانی جان پہچان ہے۔ خیریت ہے ٹوکے !! کچھ پریشان سا لگ رہا ہے ؟ ٹوکا میں اُسے پیار سے… Continue 23reading ” حلال “