واپسی کا کوئی ارادہ نہیں،ہزاروں فوجیوں کی روانگی،امریکہ نے پھر افغانستان کارُخ کرلیا،حیرت انگیزفیصلہ،تفصیلات جاری
کابل/واشنگٹن (آئی این پی )امریکی فوجی حکام اور محکمہ خارجہ نے طالبان کے خلاف کارروائیوں کیلئے 3000 اضافی فوجی افغانستان بھیجنے کی سفارش کردی ۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی فوجی حکام اور محکمہ خارجہ نے طالبان کے خلاف کارروائیوں کے لیے3000اضافی فوجی افغانستان بھیجنے کی سفارش کی ہے۔ان تجاویز کے تحت فوجی کمانڈرز کو… Continue 23reading واپسی کا کوئی ارادہ نہیں،ہزاروں فوجیوں کی روانگی،امریکہ نے پھر افغانستان کارُخ کرلیا،حیرت انگیزفیصلہ،تفصیلات جاری