بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

9/11کے بعد امریکہ میں مسلمان سب سے بڑی مشکل میں،افسوسناک انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2017

9/11کے بعد امریکہ میں مسلمان سب سے بڑی مشکل میں،افسوسناک انکشافات

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ میں گزشتہ سال 2016 میں مسلم مخالف واقعات میں 57 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کونسل برائے امریکن اسلامک ریلیشنز کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2016 میں امریکا میں مسلم مخالف واقعات میں 57 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ… Continue 23reading 9/11کے بعد امریکہ میں مسلمان سب سے بڑی مشکل میں،افسوسناک انکشافات

ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﺎ ﺧﻮﺷﮧ

datetime 9  مئی‬‮  2017

ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﺎ ﺧﻮﺷﮧ

ﯾﻮﻧﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺼﻮﺭ ﻧﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻨﺎﺋﯽ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﻮ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﮕﮧ ﻟﭩﮑﺎ ﺩﯾﺎ۔ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﺗﺎ۔ ﻣﺼﻮﺭ ﮐﮯ کچھ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺑﺎﺩ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ۔ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﻧﮕﻮﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺧﻮﺷﮧ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﮍﯾﺎﮞ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ… Continue 23reading ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﺎ ﺧﻮﺷﮧ

تیج بہادر یادیو نے بھارتی فوج پر بجلیاں گرادیں،شرمناک انکشافات،مرنے کی افواہیں غلط ثابت

datetime 9  مئی‬‮  2017

تیج بہادر یادیو نے بھارتی فوج پر بجلیاں گرادیں،شرمناک انکشافات،مرنے کی افواہیں غلط ثابت

ممبئی(آئی این پی)بھارتی فوج کے سچ بولنے پر برطرف ہونے والے سپاہی تیج بہادر یادیو نے نیا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایس ایف میں 80 فیصد افسران کرپٹ ہیں،سچے بولنے کی سزابھگت رہے ہیں،حکومت 18 مختلف کھانے بھیجتی ہے، انتظامیہ کی جانب سے سپاہیوں کو بس کھچڑی دی جاتی ہے۔بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading تیج بہادر یادیو نے بھارتی فوج پر بجلیاں گرادیں،شرمناک انکشافات،مرنے کی افواہیں غلط ثابت

ایران کی دھمکی،افغانستان کی جارحیت کیخلاف پاکستان میں بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا

datetime 9  مئی‬‮  2017

ایران کی دھمکی،افغانستان کی جارحیت کیخلاف پاکستان میں بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک دفاع حرمین شریفین کے سیکرٹری جنرل وانصارالامہ پاکستان کے سربراہ مولانافضل الرحمن خلیل نے کہاہے کہ ایران کی پاکستان اورسعودی عرب کے خلاف حملے کی دھمکی اس کی بوکھلاہٹ کانتیجہ ہے پاکستانی قوم ارض حرمین الشریفین اور اپنے وطن کی سرحدوں کا دفاع کے لیے کسی بھی حدتک جاسکتی ہے… Continue 23reading ایران کی دھمکی،افغانستان کی جارحیت کیخلاف پاکستان میں بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا

ہمارے ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺐ ﮨﻮﺋﯽ؟

datetime 9  مئی‬‮  2017

ہمارے ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺐ ﮨﻮﺋﯽ؟

ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﻧﻮﻣﻨﺘﺨﺐ ﺻﺪﺭ ﺍﻣﯿﻨﯿﻮﻝ ﻣﯿﮑﺨﻮﺍﮞ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﮯ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﭼﺮﭼﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﻡ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻣﯿﻨﯿﻮﻝ ﻣﯿﮑﺨﻮﺍﮞ ﮐﯽ 64 ﺳﺎﻟﮧ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﺮﯾﮋﭦ ﭨﺮﻭﻏﻨﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ 24 ﺑﺮﺱ ﺑﮍﯼ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺗﮭﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮑﺨﻮﺍﮞ ﻧﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺣﺎﺻﻞ… Continue 23reading ہمارے ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺐ ﮨﻮﺋﯽ؟

کراچی سے پشاور160کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹرینیں،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 9  مئی‬‮  2017

کراچی سے پشاور160کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹرینیں،زبردست اعلان کردیاگیا

لاہور( آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران کراچی سے پشاور تک مین لائن ون کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے لیے پاکستان اور چین کی حکومتوں کے درمیان فریم ورک پر دستخط ہوجائیں گے جس کے بعد پاکستان ریلویز کو نئی زندگی… Continue 23reading کراچی سے پشاور160کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹرینیں،زبردست اعلان کردیاگیا

ڈان لیکس،حکومت سب کچھ مان گئی،ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے بڑا اعلان کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2017

ڈان لیکس،حکومت سب کچھ مان گئی،ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ڈان لیکس پیراگراف 18کی تمام تجاویز پر عمل کیا جائے گا ، وزیراعظم ہاؤس نے تمام تجاویز پر عمل درآمد کا کہہ دیا اور کچھ تجاویز پر عمل درآمد شروع ہو چکا ہے ۔ منگل کو نجی ٹی وی سے… Continue 23reading ڈان لیکس،حکومت سب کچھ مان گئی،ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے بڑا اعلان کردیا

حکومت کی پریشانیوں میں دس گنا اضافہ،تحریک انصاف نے تین اطراف سے ’’وار‘‘کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 9  مئی‬‮  2017

حکومت کی پریشانیوں میں دس گنا اضافہ،تحریک انصاف نے تین اطراف سے ’’وار‘‘کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آئی این پی )تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کاپانامہ لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ،پانامہ کیس پوری قوم کا مقدمہ ہے،حکومت ڈان لیکس کی رپورٹ پر سیاست کی بجائے فوری منظر عام پر لائے،اجلاس میں نواز شریف کی جانب سے اسامہ بن لادن سے رقوم کی… Continue 23reading حکومت کی پریشانیوں میں دس گنا اضافہ،تحریک انصاف نے تین اطراف سے ’’وار‘‘کرنے کا فیصلہ کرلیا

اللہ سے شرم

datetime 9  مئی‬‮  2017

اللہ سے شرم

زلیخا نے عشق میں مجبور ہو کر یوسف علیہ السلام کا دامن پکڑ لیا اور اپنی خواہش کا اظہار اس قدر شدت سے کیا کہ آپ لرز اٹھے۔ زلیخا کے پاس سنگ مرمر کا بت جس کی وہ صبح و شام پوجا کرتی لیکن جونہی اس نے حضرت یوسف علیہ سلام کا دامن پکڑا تو… Continue 23reading اللہ سے شرم