جسم کی زکوٰۃ دینا بھی ضروری ہے
جس طرح مال کی زکوٰۃ ادا کرنا ضروری ہے اسی طرح جسم کی زکوٰۃ دینا بھی ضروری ہے اور جسم کی زکوٰۃ یہ ہے کہ دوسروں کی خدمت کرے اور ان کے غم کو اپنا غم بنالے۔ یہ فرمان جناب صدیق اکبرؓ کا ہے جنہوں نے اپنے دور خلافت میں غریبوں، ناداروں اور بیواؤں کی… Continue 23reading جسم کی زکوٰۃ دینا بھی ضروری ہے