بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

رہنماؤں کاپارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت چیلنج کرنے کا مشورہ،عمران خان کے جواب نے حیران کردیا

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے وکلاء کو پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت چیلنج کرنے سے روک دیا اور کہا کہ پارٹی فنڈنگ کیس کے تمام ثبوت فراہم کئے جائیں ، پارٹی فنڈنگ میں چھپانے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے ۔ منگل کو عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں مشاورتی اجلاس ہوا

جس میں کیس کے وکلاء نے عمران خان کو پارٹی فنڈنگ کیس پر بریفنگ دی ۔ عمران خان نے پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت چیلنج کرنے سے روک دیا ۔عمران خان نے کہا کہ کیس کے تمام ثبوت فراہم کئے جائیں ، پارٹی فنڈنگ پبلک ٹرسٹ ہے ، تمام ریکارڈ فراہم کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی فنڈنگ کیس میں چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…