نااہلی کی تلوار پھر لٹک گئی ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست بحال کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ سرداررضا کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق ہاشم علی بھٹہ کی درخواست بحال کرنے سے متعلق اپیل کی… Continue 23reading نااہلی کی تلوار پھر لٹک گئی ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ کر لیا