جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

امریکی شہری نے اپنے والدین سے ’’ پیار ‘‘ نہ ملنے پر معاوضہ طلب کر لیا

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے اکثر والدین کے بچوں پر اچھا سلوک نہ کرنے پر پولیس بلانے اور جیل بھجوانے کے بارے میں سنا ہوگا اور یورپ اور امریکہ میں شخص آزادی کے قانو ن کا استعمال ایک عام سی بات ہے۔لوگ چھوٹی چھوٹی بات پر عدالت پہنچ جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ کیا 32سالہ امریکی شہری برنارڈ نے اپنے والدین کے خلاف عدالت میں کیس دائر کیا ہے کہ اس کے والدین اس سے ’’محبت اور شفقت ‘‘ نہیں کرتے اسلیئے اسے 200,000ڈالر ہرجانہ دلوایا جائے۔ برنارڈ نے موقف اختیار کیا کہ

اسے ایک لمبے عرصے سے اس کے والدین نے محبت نہیں کی۔ اس کا مزید کہناتھا کہ بارہ سال کی عمر میں اس کے والدین نے اسے گھر سے نکال دیا۔ اس کے بعد وہ سڑکوں پر ہی سوتا رہاہے۔ وہ اب جب کبھی اپنے والدین کو ملنے جاتاہے تو وہ اسے دروازے پر گھنٹوں انتظار کرواتے ہیں۔ مجھے میرے والدین پیار نہیں کرتے مجھے میرا معاضہ دلوایا جائے۔میرا یہ مقصد نہیں ہے کہ وہ مجھے اتنے پیسے دیں لیکن مجھے اتنا ضرور ہے کہ وہ مجھے پیار کریں مگر وہ پیار نہیں کرتے تو روپے دینا پڑیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…