بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

ٹام کروز کی ایکشن فلم’ ’دی ممی‘‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں

datetime 11  مئی‬‮  2017

ٹام کروز کی ایکشن فلم’ ’دی ممی‘‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کی ایکشن فلم’ ’دی ممی‘‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ایلکس کرٹزمین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی قدیم دور کی ایک ایسی صحرائی شہزادی کے گرد گھوم رہی ہے، جو صدیوں کے بعد بیدار ہوکر انسانی آبادی کیلئے خطرے کا باعث بن… Continue 23reading ٹام کروز کی ایکشن فلم’ ’دی ممی‘‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے بعد ماہرہ خان کا مزاج آسمان کو چھونے لگا

datetime 11  مئی‬‮  2017

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے بعد ماہرہ خان کا مزاج آسمان کو چھونے لگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نےپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے اپنا سفر شروع کیا تھا اور اب وہ بھارت میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان تک کے ساتھ کام کر چکی ہیں اور بھارت میں بھی ان کے لاکھوں مداح بن چکے ہیں یہ تو معلوم نہیں کہ ان کو بالی ووڈ… Continue 23reading شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے بعد ماہرہ خان کا مزاج آسمان کو چھونے لگا

کیا آپ جانتے ہیں پولیس کی نیندیں حرام کر دینے والا یہ شخص کون ہے؟ شہر اقتدارمیں خوف کی علامت بن جانے والے اس شخص کا کیاعبرتناک انجام ہوا؟

datetime 11  مئی‬‮  2017

کیا آپ جانتے ہیں پولیس کی نیندیں حرام کر دینے والا یہ شخص کون ہے؟ شہر اقتدارمیں خوف کی علامت بن جانے والے اس شخص کا کیاعبرتناک انجام ہوا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلیو ایریا فائرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکندر کو 16سال 3ماہ قید سمیت 1لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی ، اہلیہ کو باعزت بری کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے بلیو ایریا فائرنگ کیس میں مرکزی ملزم سکندر کو 16سال3ماہ قید کی سزا سنائی جبکہ… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں پولیس کی نیندیں حرام کر دینے والا یہ شخص کون ہے؟ شہر اقتدارمیں خوف کی علامت بن جانے والے اس شخص کا کیاعبرتناک انجام ہوا؟

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک بار پھر بازی لے گئے ہاتھ کاٹے جانے والے کمسن بچے کیلئے کیا اعلان کر دیا؟

datetime 11  مئی‬‮  2017

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک بار پھر بازی لے گئے ہاتھ کاٹے جانے والے کمسن بچے کیلئے کیا اعلان کر دیا؟

ننکانہ صاحب(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ننکانہ صاحب کے نواحی گاؤں مچھر والی میں تشدد کے بعد ہاتھ کاٹے جانیوالے 13 سالہ عرفان کے گھر پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے 10 لاکھ کا امدادی چیک دیا اور عرفان کا مصنوعی ہاتھ لگوانے جبکہ… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک بار پھر بازی لے گئے ہاتھ کاٹے جانے والے کمسن بچے کیلئے کیا اعلان کر دیا؟

اداکارہ ہما قریشی اور ثاقب سلیم کی فلم’ ’دوبارہ‘‘ کا ٹریلر جاری

datetime 11  مئی‬‮  2017

اداکارہ ہما قریشی اور ثاقب سلیم کی فلم’ ’دوبارہ‘‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہما قریشی اور ثاقب سلیم کی خوف اور دہشت سے بھرپور نئی بالی ووڈ فلم’ ’دوبارہ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔پراوال رامن کی ہدایت کاری میں بننے والی س فلم میں ہما اور ثاقب بہن بھائی کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ اس فلم کی… Continue 23reading اداکارہ ہما قریشی اور ثاقب سلیم کی فلم’ ’دوبارہ‘‘ کا ٹریلر جاری

,’’ڈان لیکس‘‘ نواز شریف کے کونسے دو قریبی عزیز تنازعہ حل کیلئے پاک فوج کےکس جنرل کے پاس پہنچےدھماکہ خیز انکشاف

datetime 11  مئی‬‮  2017

,’’ڈان لیکس‘‘ نواز شریف کے کونسے دو قریبی عزیز تنازعہ حل کیلئے پاک فوج کےکس جنرل کے پاس پہنچےدھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی و مشرقی سرحدوں پر تنائو حکومت اور عسکری قیادت کو ایک پیج پر لے آیا، اسحاق ڈار اور شہباز شریف کی چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر سے ملاقات میں سول عسکری تنائو کو ختم کرنے پر اتفاق ہوا۔ پاکستان کے انگریزی اخبار ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ,’’ڈان لیکس‘‘ نواز شریف کے کونسے دو قریبی عزیز تنازعہ حل کیلئے پاک فوج کےکس جنرل کے پاس پہنچےدھماکہ خیز انکشاف

افغانستان کے بعد بھارت نے پاکستان پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا ۔۔ جانی نقصان

datetime 11  مئی‬‮  2017

افغانستان کے بعد بھارت نے پاکستان پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا ۔۔ جانی نقصان

مظفرآباد(آئی این پی )بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے قریب آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں کی جانے والی شیلنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ کوٹلی کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس چوہدری ذوالقرنین سرفراز کے مطابق بدھ کی رات 2 بجے سبز کوٹ گاؤں… Continue 23reading افغانستان کے بعد بھارت نے پاکستان پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا ۔۔ جانی نقصان

بالی ووڈ فلم ’’سڑک‘‘ کا دوسرا حصہ بنانے کی تیاریاں

datetime 11  مئی‬‮  2017

بالی ووڈ فلم ’’سڑک‘‘ کا دوسرا حصہ بنانے کی تیاریاں

ممبئی(این این آئی) مہیش بھٹ اور پوجا بھٹ 26 سال پہلے آنے والی بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم’’ سڑک‘‘ کا دوسرا حصہ بنانے جارہے ہیں۔ فلم کی ہیروئن کیلئے عالیہ بھٹ پر غور کیا جارہا ہے۔بالی ووڈ کے نامور رائٹر، ڈائریکٹر مہیش بھٹ اور پوجا بھٹ 1991 میں آنے والی بلاک بسٹر فلم سڑک کا… Continue 23reading بالی ووڈ فلم ’’سڑک‘‘ کا دوسرا حصہ بنانے کی تیاریاں

کل چھٹی ہو گی۔۔حکومت نے اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 11  مئی‬‮  2017

کل چھٹی ہو گی۔۔حکومت نے اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شب برأت کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے صوبہ بھر کے تمام اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محکمہ کے اعلامیہ کے مطابق کل… Continue 23reading کل چھٹی ہو گی۔۔حکومت نے اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری