شہریارخان نے بھارتی کرکٹ بورڈکوبڑی پیشکش کردی،خالد لطیف کے بارے میں بھی واضح اعلان
کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان نے اپنی ہوم سیریز بھارت کو بھارت میں کھیلنے کی پیشکش کردی ہے، بھارت سے سیریز نہ کھیلنے کی مد میں ہونیوالے مالی خسارے کو پورا کرنے کیلئے سیکیورٹی رسک بھی لینے کیلئے تیار ہیں، مگر بھارت پاکستان سے کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار تو ہو، بھارت نہ… Continue 23reading شہریارخان نے بھارتی کرکٹ بورڈکوبڑی پیشکش کردی،خالد لطیف کے بارے میں بھی واضح اعلان