پریتی زنٹا اور ابھیشک بچن کے درمیان لڑائی ، وجہ بھی سامنے آگئی
ممبئی (این این آئی) انڈین پریمیئر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن میں کنگز الیون پنجاب اور ممبئی انڈین کے درمیان گرائونڈ میں فتح کی جنگ جاری تھی تو پویلین میں کنگز الیون پنجاب ٹیم کی مالکن پریٹی زنٹا اور امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشک بچن مداحوں کو خوش کرنے کیلئے مقابلے بازی میں مصروف تھے۔ممبئی… Continue 23reading پریتی زنٹا اور ابھیشک بچن کے درمیان لڑائی ، وجہ بھی سامنے آگئی