سرکاری و نیم سرکاری گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ختم ،نیا فیصلہ کرلیاگیا
لاہور(آئی این پی) محکمہ ایکسائز نے سرکاری و نیم سرکاری گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ ایکسائز نے سیف سٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے گاڑیوں کی سرکاری و نیم سرکاری نمبر پلیٹس ختم کرنے کی سمری وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو بھجوا دی، محکمہ ایکسائز کا کہنا… Continue 23reading سرکاری و نیم سرکاری گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ختم ،نیا فیصلہ کرلیاگیا