پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم نے آج تک کلبھوشن یادیوکوجاسوس نہیں کہا؟ پانامہ میں قطری خط آیااورعالمی عدالت میں قطری وکیل آگیا،معروف قانون دان کے تہلکہ خیزانکشاف

datetime 18  مئی‬‮  2017

وزیراعظم نے آج تک کلبھوشن یادیوکوجاسوس نہیں کہا؟ پانامہ میں قطری خط آیااورعالمی عدالت میں قطری وکیل آگیا،معروف قانون دان کے تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(آن لائن)سینئرقانون دان بابراعوان نے کہاہے کہ کلبھوشن معاملے پرپاکستان کاکیس عالمی عدالت میں قطعاًکمزورنہیں تھا،لیکن پاکستان کی تیاری قطعاًنہیں تھی ،پانامہ میں قطری خط آیااورعالمی عدالت میں قطری وکیل آگیا،پاکستانی وکلاء نے عالمی عدالت انصاف کے دائرہ کارکوتحریری طورپرچیلنج نہیں کیا۔جمعرات کے روزنجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سینئرقانون دان بابراعوان نے کہاکہ… Continue 23reading وزیراعظم نے آج تک کلبھوشن یادیوکوجاسوس نہیں کہا؟ پانامہ میں قطری خط آیااورعالمی عدالت میں قطری وکیل آگیا،معروف قانون دان کے تہلکہ خیزانکشاف

اہم شہرمیں شوہرنے بیوی کوہتھوڑے سے قتل کردیا،پولیس کی ابتدائی تفتیش نے مقدمے کارخ ہی موڑدیا

datetime 18  مئی‬‮  2017

اہم شہرمیں شوہرنے بیوی کوہتھوڑے سے قتل کردیا،پولیس کی ابتدائی تفتیش نے مقدمے کارخ ہی موڑدیا

سیالکوٹ (آئی این پی )نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر رکشہ ڈرائیور کی بیوی کو ہتھوڑے سے وار کر کے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ محلہ حق پورہ میں نامعلوم ملزمان نے رکشہ درائیور کے گھر میں گھس کر زیب النسازوجہ عصمت کو ہاتھوڑوں کے وار کر کے شدید… Continue 23reading اہم شہرمیں شوہرنے بیوی کوہتھوڑے سے قتل کردیا،پولیس کی ابتدائی تفتیش نے مقدمے کارخ ہی موڑدیا

تحریک انصاف نے ن لیگ کے گڑھ سے دوبڑی وکٹیں گرادیں 

datetime 18  مئی‬‮  2017

تحریک انصاف نے ن لیگ کے گڑھ سے دوبڑی وکٹیں گرادیں 

کوئٹہ ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صاحب اقتدار لوگ عوام کو لسانیت اور قومیت کی بنیاد پر لڑاتے ہیں ، ملک میں تمام مسائل کی بنیادی وجہ کرپشن ہے ، قومی پالیسی بنانے کے بجائے حکومت شریف خاندان کی کرپشن بچانے میں لگی ہوئی… Continue 23reading تحریک انصاف نے ن لیگ کے گڑھ سے دوبڑی وکٹیں گرادیں 

فاٹاکاخیبرپختونخوامیں انضمام ،اہم سیاسی جماعت تحریک انصاف پر بازی لے گئی

datetime 18  مئی‬‮  2017

فاٹاکاخیبرپختونخوامیں انضمام ،اہم سیاسی جماعت تحریک انصاف پر بازی لے گئی

پشاور(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں فاٹا کے صوبے میں فوری انضمام کے حوالے سے ایک قرار داد جمع کرا دی ہے ، قرارداد پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے جمع کرائی اور اس میں صوبائی حکومت سے کہاگیاہے کہ وہ مرکزی حکومت سے اس امر کا… Continue 23reading فاٹاکاخیبرپختونخوامیں انضمام ،اہم سیاسی جماعت تحریک انصاف پر بازی لے گئی

بھارت پراللہ کاعذاب ،19افراد ہلاک ،100سے زائد زخمی

datetime 18  مئی‬‮  2017

بھارت پراللہ کاعذاب ،19افراد ہلاک ،100سے زائد زخمی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں طوفانی بارش کے باعث 19 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہوگئے۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے مرکزی شہر لکھنو سمیت مختلف اضلاع میں طوفانی بارش سے درخت اور دیوار گر گئیں جس سے 19 افراد جاں بحق اور100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ضلع بہرائچ کے مختلف… Continue 23reading بھارت پراللہ کاعذاب ،19افراد ہلاک ،100سے زائد زخمی

طیبہ تشدد کیس ٗملزم جج نے سزاسے بچنے کےلئے انتہائی قدم اٹھادیا

datetime 18  مئی‬‮  2017

طیبہ تشدد کیس ٗملزم جج نے سزاسے بچنے کےلئے انتہائی قدم اٹھادیا

اسلام آباد(این این آئی)طیبہ تشدد کیس کے ملزم معطل جج راجہ خرم نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فرد جرم عائد کرنے اورصلح نامے کومسترد کرنے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائرکردی ۔جمعرات کو طیبہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم معطل جج راجہ خرم نے انٹراکورٹ اپیل میں صلح نامے مسترد کرنے اورفرد جرم… Continue 23reading طیبہ تشدد کیس ٗملزم جج نے سزاسے بچنے کےلئے انتہائی قدم اٹھادیا

عالمی عدالت کاکلبھوشن کے بارے میں فیصلہ ،مودی نے بھی چپ ختم کردی ،بھارت کاپاکستان کوسخت پیغام

datetime 18  مئی‬‮  2017

عالمی عدالت کاکلبھوشن کے بارے میں فیصلہ ،مودی نے بھی چپ ختم کردی ،بھارت کاپاکستان کوسخت پیغام

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کلبھوشن یادیو کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیرخارجہ سشماسوراج کا شکریہ اداکیا،بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ کلبھوشن کے خاندان اور بھارتی عوام کیلئے ایک بڑا ریلیف ہے ،وزیراعظم نریندر مودی… Continue 23reading عالمی عدالت کاکلبھوشن کے بارے میں فیصلہ ،مودی نے بھی چپ ختم کردی ،بھارت کاپاکستان کوسخت پیغام

ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟

datetime 18  مئی‬‮  2017

ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟

ﻣﺼﺮ ﭘﺮ ﻋﻠﻮﯼ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﭘﺎﺷﺎ ﺧﺪﯾﻮﯼ ﮐﺎ ﺩﻭﺭ حکومت،ﺍﻧﮩﯽ ﮐﮯ ﻋﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻓﺘﻨﮧ ﺍﭨﮭﺎ ، ﮨﺮ ﮐﺲ ﻭ ﻧﺎﮐﺲ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ، ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟﮔﮯ ﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﭘﺎﺷﺎ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﮐﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﻣﺎﻡﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ، ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ… Continue 23reading ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟

کل بھوشن سے قبل کتنے بھارتی جاسوس رہاہوکربھارت گئے اور وہاں پرکیاکچھ کہا ؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 18  مئی‬‮  2017

کل بھوشن سے قبل کتنے بھارتی جاسوس رہاہوکربھارت گئے اور وہاں پرکیاکچھ کہا ؟تہلکہ خیزانکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں40 برسوں کے دوران12 بھارتی جاسوسوں کو سزا سنائی گئی جبکہ ان کورہاکردیاگیااورجب یہ جاسوس بھارت پہنچے توا نہو ں نے اپنے جرائم کااعتراف بھی کھلے عام کیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چالیس برس میں بارہ بھارتی جاسوسوں کو سزا ہوئی، پہلے گرفتار بھارتی معصوم بنے لیکن وطن واپسی پراعتراف جرم کرلیا۔،… Continue 23reading کل بھوشن سے قبل کتنے بھارتی جاسوس رہاہوکربھارت گئے اور وہاں پرکیاکچھ کہا ؟تہلکہ خیزانکشاف