اچھا طریقہ ہے حرام خوری کا
سفید پڑتا چہرہ ، آنکھوں کے گرد گہرے سیاہ حلقے، بےترتیب بال ، سہما ہوا لہجہ اور پریشان حال پرانے مگر صاف سُتھرے کپڑوں میں ملبوس وہ روزانہ صبح میرے پاس آیا کرتا تھا۔ وہ باپ تھا ۔ مجبور باپ….. ہارا ہوا باپ……!!! ” صاب میری بیٹی بیمار ہے اس کا آپریشن ہے خدا کے… Continue 23reading اچھا طریقہ ہے حرام خوری کا