پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا،کلبھوشن یادیوکے معاملے میں پاکستان کی حکمت عملی کامیاب،بھارت کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا

datetime 19  مئی‬‮  2017

لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا،کلبھوشن یادیوکے معاملے میں پاکستان کی حکمت عملی کامیاب،بھارت کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد(جاوید چوہدری )پاکستان نے جان بوجھ کر عالمی عدالت کا کارڈ کھیلا‘ اس کارڈ سے دو چیزیں ثابت ہو گئیں یادیو بھارتی باشندہ ہے اور جاسوس ہے‘ پاکستان اب پوری دنیا کے سامنے جب اسے دہشت گرد اور جاسوس ثابت کرے گا تو یہ ایشو انٹرنیشنل میڈیا میں آئے گا اور بھارت کا اصلی… Continue 23reading لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا،کلبھوشن یادیوکے معاملے میں پاکستان کی حکمت عملی کامیاب،بھارت کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل میں نیا موڑ،خالدلطیف سے کیا برآمد ہواتھا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 19  مئی‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل میں نیا موڑ،خالدلطیف سے کیا برآمد ہواتھا؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے وکیل تفضل رضوی نے کہاہے کہ میرے بیان کو خالد لطیف کے وکیل نے دھمکی سمجھ لیا ،خالد لطیف کے وکیل نے ٹربیونل کے بائیکاٹ کی دھمکی دی،خالد لطیف کے کٹ بیگ سے گرپس ملی تھیں‘ خالد لطیف کو گرپس بکی یوسف نے دی تھیں۔ میڈیا سے… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل میں نیا موڑ،خالدلطیف سے کیا برآمد ہواتھا؟حیرت انگیزانکشاف

وائٹ ہاﺅس پر روس کے قبضے کی پیش گوئی،ٹائم میگزین نے ہنگامہ کھڑا کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2017

وائٹ ہاﺅس پر روس کے قبضے کی پیش گوئی،ٹائم میگزین نے ہنگامہ کھڑا کردیا

واشنگٹن(آئی این پی ) روس آہستہ آہستہ امریکہ پر اثر انداز ہو نے لگا ،ٹائم میگزین کے سرورق پر روسی عمارت کی وائٹ ہا ؤس پر برتری کی تصاویر نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، امریکی سیاسی حلقوں سمیت سکیورٹی حکام میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی چیف… Continue 23reading وائٹ ہاﺅس پر روس کے قبضے کی پیش گوئی،ٹائم میگزین نے ہنگامہ کھڑا کردیا

عفیف عاشق

datetime 19  مئی‬‮  2017

عفیف عاشق

جمیل بن عبداللہ بن معمر مشہور عاشق گزرے ہیں، تبریزی لکھتے ہیں ’’وکان امام المحبین وسید العاشقین، لم یکن فی زمنہ أسق نسیباً منہ بشھادۃ أھل عصرہ‘‘۔ یہ ’’بثینہ‘‘ نامی عورت پر عاشق تھے۔ دونوں کا تعلق عرب کے مشہور قبیلہ ’عذراء‘‘ سے تھا۔ جس کا خمیر ہی عشق و محبت پر اٹھایا گیا تھا… Continue 23reading عفیف عاشق

مستقبل کی پیش بینی یا کچھ اور؟ مولانا فضل الرحمان اورشاہ محمودقریشی نے سرپرائز دیدیا

datetime 19  مئی‬‮  2017

مستقبل کی پیش بینی یا کچھ اور؟ مولانا فضل الرحمان اورشاہ محمودقریشی نے سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کے اند ر سیاسی حریف باہر بہترین حلیف بن گئے ‘جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی ہیڈ شاہ محمود قریشی کوگلے لگا لیا شاہ محمود قریشی کے شکووؤں پر مسکراتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء4 اسلام (ف)کے… Continue 23reading مستقبل کی پیش بینی یا کچھ اور؟ مولانا فضل الرحمان اورشاہ محمودقریشی نے سرپرائز دیدیا

لودھراں دھماکہ، مزید 4افراد نشترہسپتال میں دم توڑ گئے‘جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی،متعددزخمی

datetime 19  مئی‬‮  2017

لودھراں دھماکہ، مزید 4افراد نشترہسپتال میں دم توڑ گئے‘جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی،متعددزخمی

ملتان(آئی این پی)لودھراں میں 14مئی کو سلنڈر دھماکے میں جھلسنے والے مزید چار افراد ملتان کے نشتراسپتال میں دم توڑ گئے ،سلنڈردھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 7ہوگئی جبکہ نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں زیرعلاج دیگر7افراد کی حالت بھی تشویشناک ہے۔تفصیلات کے مطابق لودھراں میں چندروزقبل اڈہ شاہنال پرایل پی جی… Continue 23reading لودھراں دھماکہ، مزید 4افراد نشترہسپتال میں دم توڑ گئے‘جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی،متعددزخمی

خاکِ قربت پر گلستانِ صدر رنگ کھلتے دیکھا

datetime 19  مئی‬‮  2017

خاکِ قربت پر گلستانِ صدر رنگ کھلتے دیکھا

عبداللہ بن طاہر عہد عباسی میں خراسان کے امیر تھے، ان کے پڑوس میں ایک بوڑھی رہتی تھی، جس کی چار بیٹیاں تھیں، کسی نے اس کو مشورہ دیا کہ آپ اپنا گھر فروخت کر دیں کیونکہ آپ بڑی تنگدست ہیں، کچھ ہاتھ کھل جائے گا، کہنے لگی ’’گھر فروخت کرنے کو تو جی چاہتا… Continue 23reading خاکِ قربت پر گلستانِ صدر رنگ کھلتے دیکھا

لسان الغیب

datetime 19  مئی‬‮  2017

لسان الغیب

حافظ شیرازیؒ عموماً لسان الغیب سے یاد کئے جاتے ہیں۔ اس لقب کے بارے میں مولانا عبدالرحمان جامیؒ فرماتے ہیں کہ ان کو ’’لسان الغیب‘‘ اس وجہ سے کہا گیا ہے کہ ان کے کلام میں تکلف و تصنع بالکل نہیں اور یہ آمد سوائے تائید غیبی اور القاء کے ممکن نہیں جبکہ مولانا آزاد… Continue 23reading لسان الغیب

ویسٹ انڈیز سے جیت کے بعد پاکستان کی لمبی چھلانگ

datetime 19  مئی‬‮  2017

ویسٹ انڈیز سے جیت کے بعد پاکستان کی لمبی چھلانگ

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے تحت پاکستان پانچویں نمبرپرآگیاہے اورپاکستان نے نیوزی لینڈسے یہ پوزیشن چھینی ہے جبکہ پاکستان کاروایتی حریف بھارت اب بھی پہلے نمبرپرہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نئی رینکنگ کے مطابق بھارت 123 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر جبکہ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز سے جیت کے بعد پاکستان کی لمبی چھلانگ