حساس ادارے ایکشن میں،کلبھوشن یادیو کے مزید دو ساتھی گرفتارکرلئے گئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں حساس اداروں نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کے دوساتھیوں سمیت متعدد مطلوب افراد کوگرفتارکرلیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق حساس اداروں نے کلبھوشن یادیو کے دو ساتھیوں سمیت سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔کراچی پولیس حکام کے مطابق ان گرفتارملزما ن میں دوافراد کالعدم دہشتگرد تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے)کا لیاری… Continue 23reading حساس ادارے ایکشن میں،کلبھوشن یادیو کے مزید دو ساتھی گرفتارکرلئے گئے