جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

لیموں کے پانی کے ساتھ استعمال کے 8حیرت انگیز فوائد،وہ باتیں جن سے زیادہ تر افراد واقف نہیں

datetime 19  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لیموں کااستعمال عام ہے خاص کرلوگ گرمیوں میں اس کاکثرت سے استعمال کرتے ہیں ۔ماہرین صحت نے اس کے 8ایسے فوائد بتائے ہیں جوکہ بہت کم افراد کومعلوم ہیں ۔ماہرین کے مطابق اگرگرمی میں لیموں پانی استعما ل کیاجائے تواس سے انسانی جسم میں نمی برقراررہتی ہے جوکہ پیسنے کی وجہ سے کم ہوتی ہے ۔اسی طرح لیموں میں پایا جانے والا وٹامن سی جھریاں کم کرنے میں بھی نہایت مددگار ثابت ہوتا ہے

جبکہ لیموں میں پائے جانے والے پولی فینول اینٹی آکسیڈنٹ سے وزن میں کمی ہوتی ہے۔لیموں پانی کا استعمال قبض سے بچاتا ہے۔لیموں پانی قدرتی طور پر منہ اور سانسوں سے آنے والی ناخوشگوار مہک کا خاتمہ کرتا ہے۔لیموں پانی ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔لیموں پانی کا  خون صاف کرتا ہے۔ماہرین کے مطابق لیموں میں موجود وٹامن سی آپ کے مدافعتی نظام کو بڑھاتا اور نزلہ زکام سے بھی بچاتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…