پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

ہمیں تربوز کھانے کا موقع کہاں نصیب ہوتا؟

datetime 19  مئی‬‮  2017

ہمیں تربوز کھانے کا موقع کہاں نصیب ہوتا؟

حضرت غلام حبیب نقشبندیؒ فرماتے ہیں کہ ہم جب مکہ مکرمہ میں رہتے اور تربوز یا خربوزہ کھا کراس کے چھلکے پھینکتے تو مقامی بچے آپس میں جھگڑتے کہتے کہ یہ چھلکا کون اٹھائے گا،  وہ چھلکے اٹھاتے اور چھلکے کھاتے اور کئی مرتبہ چھلکے گھر لے جاتے تو ان کی والدہ تربوز کے چھلکے کو… Continue 23reading ہمیں تربوز کھانے کا موقع کہاں نصیب ہوتا؟

اتنی شدید بھوک تھی

datetime 19  مئی‬‮  2017

اتنی شدید بھوک تھی

حضرت غلام حبیب نقشبندیؒ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ مکہ مکرمہ سے مدینہ طیبہ جا رہے تھے تو راستے میں ہم نے ایک جگہ پڑاؤ ڈالا، تو وہاں ایک بوڑھا آ گیا، جودیہاتی تھا، اس نے آ کر اشارہ کیا کہ مجھے بھوک لگی ہوئی ہے، تو میں نے اپنی اہلیہ سے کہا اس کے… Continue 23reading اتنی شدید بھوک تھی

تیرا آنا مبارک

datetime 19  مئی‬‮  2017

تیرا آنا مبارک

جب خیبر فتح ہوا تو ایک یہودیہ عورت نے نبی کریمؐ کے لیے کھانا بھجوایا جس میں زہر تھا۔ اللہ کے نبیؐ نے ایک ہی لقمہ منہ میں ڈالا کہ فوراً پہچان لیا، لیکن زہر نے اپنا اثر کر دیا۔ یہودیہ عورت کو پکڑا گیا اور اس نے اپنا جرم تسلیم بھی کرلیا، لیکن اس… Continue 23reading تیرا آنا مبارک

کلبھوشن کیس ، عالمی عدالت انصاف میں کیا ہوا؟پرویزمشرف کے حیرت انگیزانکشافات،اپنے دور کی بڑی مثال دیدی

datetime 19  مئی‬‮  2017

کلبھوشن کیس ، عالمی عدالت انصاف میں کیا ہوا؟پرویزمشرف کے حیرت انگیزانکشافات،اپنے دور کی بڑی مثال دیدی

دوبئی (آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس سے متعلق فیصلہ غلط ہوا ہے ‘ اس معاملے پر آئی سی جے میں جانا ہی نہیں چاہیے تھا ‘ کسی کو حق نہیں کہ ہماری قومی سلامتی پر رائے… Continue 23reading کلبھوشن کیس ، عالمی عدالت انصاف میں کیا ہوا؟پرویزمشرف کے حیرت انگیزانکشافات،اپنے دور کی بڑی مثال دیدی

رینجرز کو اسلام آباد میں اہم ہاؤسنگ سوسائٹی پر چھاپہ مہنگا پڑ گیا،وزارت داخلہ اور رینجرزمیں ٹھن گئی

datetime 19  مئی‬‮  2017

رینجرز کو اسلام آباد میں اہم ہاؤسنگ سوسائٹی پر چھاپہ مہنگا پڑ گیا،وزارت داخلہ اور رینجرزمیں ٹھن گئی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد میں ہاؤسنگ سوسائٹی ٹاپ سٹی پر رینجرز کا چھاپہ ا نوٹس لے لیا ۔ذرائع کے مطابق ہاؤسنگ سوسائٹی میں پنجاب رینجرز کی کارروائی پر وزارت داخلہ نے ڈی جی رینجرز پنجاب سے وضاحت طلب کر لی۔ ڈی جی رینجرز کو لکھے کے… Continue 23reading رینجرز کو اسلام آباد میں اہم ہاؤسنگ سوسائٹی پر چھاپہ مہنگا پڑ گیا،وزارت داخلہ اور رینجرزمیں ٹھن گئی

اللہ کی محبت

datetime 19  مئی‬‮  2017

اللہ کی محبت

حضرت عبداللہؒ ہیں اللہ اکبر، جنگ یرموک کے اندر زخمی حالت میں پڑے ہوئے تھے، سخت گرمی تھی عصر کا وقت ہو گیا، جسم سے خون بہنے کی وجہ سے بہت نقاہت، ہونٹ خشک ہو چکے، ان کا ایک دوست تھا، کزن تھا، انہوں نے اس کو دیکھا تو سوچا کہ میں ان کو پانی… Continue 23reading اللہ کی محبت

کوئی تمہیں کچھ نہیں کہے گا

datetime 19  مئی‬‮  2017

کوئی تمہیں کچھ نہیں کہے گا

روٹی بنی ہے تو کہیں سے معمولی سی بھی کالی کیوں ہوئی؟ کپڑے کس نے پریس کئے؟ کریز ٹھیک کیوں نہیں بنی؟چھٹیوں میں گجرات جانے کا پروگرام بنتا تو فوراً انکار کہ وہاں سب مجھے شلوار قمیض اور فراکس پہننے کے مشورے دیتے ہیں ـ کسی کی کوئی بات بری لگتی تو سب کے سامنے… Continue 23reading کوئی تمہیں کچھ نہیں کہے گا

تحریک انصاف میں نیا سیاسی دھماکہ،عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے مدد طلب کرلی گئی

datetime 19  مئی‬‮  2017

تحریک انصاف میں نیا سیاسی دھماکہ،عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے مدد طلب کرلی گئی

ایبٹ آباد(آئی این پی ) ایبٹ آباد ہزارہ کی سیاست میں نیا موڑ، تحریک انصاف ناراض گروپ نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے سیاسی مدد مانگ لی۔ناراض گروپ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر اگلے عام انتخابات میں ایبٹ آباد کے تمام حلقوں سے آزاد الیکشن لڑے گا، دونوں طرف سے ملاقات کو… Continue 23reading تحریک انصاف میں نیا سیاسی دھماکہ،عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے مدد طلب کرلی گئی

ذات پات پر یقین اورانتہائی پسندی کی انتہا،بھارت میں کیسے بچے پیدا کئے جارہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  مئی‬‮  2017

ذات پات پر یقین اورانتہائی پسندی کی انتہا،بھارت میں کیسے بچے پیدا کئے جارہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک طرف توانتہاپسندی عروج پرہے جبکہ دوسری طرف اس دورجدیدمیں بھی فرسودہ روایات پرعمل کیاجارہاہے ،بھارت میں ان رسومات کومزید فروغ دینے میں بھارتی انتہاپسندتنظمیوں کااثرہے جن میں سب سے بڑی انتہاپسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ہے ۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ(آرایس ایس )نے دعوی کیاہے کہ بھارت میں پیداہونے والے بچے خالصتا… Continue 23reading ذات پات پر یقین اورانتہائی پسندی کی انتہا،بھارت میں کیسے بچے پیدا کئے جارہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات