آج میں ابوبکر رضی اللہ عنہ پر سبقت لے جاؤں گا
حضور نبی کریمﷺ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو انفاق فی سبیل اللہ اور صدقہ و خیرات کی ترغیب دے رہے تھے، ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ بھی تھے جن کا سینہ کھل گیا اور چہرہ چمک اٹھا کیونکہ ان کے پاس (صدقہ کرنے کے لئے)… Continue 23reading آج میں ابوبکر رضی اللہ عنہ پر سبقت لے جاؤں گا