اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

مجھ سے قضاء کے متعلق پوچھیں گے

datetime 24  مئی‬‮  2017

مجھ سے قضاء کے متعلق پوچھیں گے

حضرت علیؓ ابھی نو عمر تھے، عمر بیس سال سے کچھ تجاوز ہو گی کہ رسول پاکؐ نے ان کو یمن (بحیثیت قاضی) بھیجا۔ حضرت علیؓ نے (بوقت روانگی) عرض کیا: یا رسول اللہؐ آپؐ مجھے یمن بھیج رہے ہیں، وہاں کے لوگ مجھ سے قضاء کے متعلق پوچھیں گے اور مجھے اس کا کچھ… Continue 23reading مجھ سے قضاء کے متعلق پوچھیں گے

اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ! ان کو چھوڑ دو

datetime 24  مئی‬‮  2017

اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ! ان کو چھوڑ دو

عید کا دن تھا، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی صاحبزادی حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر اچانک آئے، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وہاں گانا گانے اور دف بجانے کی آوازیں سنیں تو گھر کے صحن میں جلدی سے آئے تو دیکھا کہ انصار کی دو بچیاں جنگ بعاث… Continue 23reading اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ! ان کو چھوڑ دو

ایک نوجوان جس کا شباب عروج پر تھا

datetime 24  مئی‬‮  2017

ایک نوجوان جس کا شباب عروج پر تھا

بیت اللہ شریف کے پاس لوگوں کی خاشعانہ اور متضرعانہ آوازیں بلند ہو رہی تھیں کہ ایک نوجوان جس کا شباب عروج پر تھا، لوگوں کو دھکے دیتے ہوئے حضرت عمر بن الخطابؓ کی خدمت میں حاضر ہوا اور انتہائی مکر وخباثت سے کہنے لگا: اے امیر المومنین! حضرت علیؓ سے میرا حق مجھے دلوائیے۔… Continue 23reading ایک نوجوان جس کا شباب عروج پر تھا

بھوک نے ہی ہمیں ستایا ہے

datetime 24  مئی‬‮  2017

بھوک نے ہی ہمیں ستایا ہے

سورج سر پر کھڑا اپنے شعلے پھینک رہا تھا، گرمی کی شدت سے ریت تپ رہی تھی، ایسی کڑی دوپہر کے وقت حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ گھر سے نکلے اور مسجد میں آئے، حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کو دیکھا تو پوچھا اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ… Continue 23reading بھوک نے ہی ہمیں ستایا ہے

پاک افغان سرحد ،امریکہ نے حملہ کردیا،متعددہلاک

datetime 24  مئی‬‮  2017

پاک افغان سرحد ،امریکہ نے حملہ کردیا،متعددہلاک

کابل (آئی این پی)پاک افغان سرحد کے قریب افغان علاقے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانے پر امریکی ڈرون حملے میں 3دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب افغان علاقے خوست میں امریکی ڈرون طیارے نے کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانے پر2میزائل فائرکیے ۔ذرائع کے مطابق ڈرون… Continue 23reading پاک افغان سرحد ،امریکہ نے حملہ کردیا،متعددہلاک

تاریخ ہجری کا آغاز کیسے ہوا؟

datetime 24  مئی‬‮  2017

تاریخ ہجری کا آغاز کیسے ہوا؟

ایک آدمی یمن سے حاضر خدمت ہوا اور بارگاہِ فاروقی میں عرض گزار ہوا کہ اے امیر المومنین! آپؓ تاریخ کیوں نہیں ڈالتے کہ یہ واقعہ فلاں مہینہ اور فلاں سال ہوا؟ حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ نہیں پھر وہ آدمی چلاگیا، حضرت عمرؓ خلوت گزین ہوئے تو دل و دماغ میں یہی خیالات بار… Continue 23reading تاریخ ہجری کا آغاز کیسے ہوا؟

پھر دھرنا،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2017

پھر دھرنا،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ نے خیبر پختونخوا میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزارت پانی و بجلی اور و زیر اعظم آفس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ دوسروں کو شرم دلانے والے وزراء خود کب شرم کریں گے ‘ خیبر پختونخوا 4ہزار میگا واٹ سے اوپر… Continue 23reading پھر دھرنا،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

اللہ تعالیٰ کی خفیہ تدبیر

datetime 24  مئی‬‮  2017

اللہ تعالیٰ کی خفیہ تدبیر

حضرت علیؓ محراب کے پاس بیٹھے تھے، آپؓ کی زبان سے کلمات تشکر و تضرع جاری تھے، لوگ آپؓ کے اردگرد حلقہ بنائے آپؓ سے علمی استفادہ کر رہے تھے کہ ایک آدمی نے عرض کیا یا امیر المومنین! آپؓ ہمیں فقیہ (عالم) کے اوصاف سے آگاہ کیجئے۔ حضرت علیؓ دو زانو ہو کر بیٹھے… Continue 23reading اللہ تعالیٰ کی خفیہ تدبیر

جنت کے دروازے

datetime 24  مئی‬‮  2017

جنت کے دروازے

حضور پرنورﷺ اپنے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی جماعت میں تشریف فرما تھے اور اپنی زبان مبارک سے موتی بکھیر رہے تھے اور لوگوں کو اپنی احادیث مبارکہ سے فیض یاب فرما رہے تھے کہ اس دوران حضورﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ کے راستہ میں دو ہم جنس چیزیں خرچ کرے گا اسے… Continue 23reading جنت کے دروازے