کابل (آئی این پی)پاک افغان سرحد کے قریب افغان علاقے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانے پر امریکی ڈرون حملے میں 3دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب افغان علاقے خوست میں امریکی ڈرون طیارے نے کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانے پر2میزائل فائرکیے ۔ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں 3افراد مار ے گئے ۔ہلاک ایک شخص کی عبداللہ کے نام سے شناخت کی گئی ہے ۔
پاک افغان سرحد ،امریکہ نے حملہ کردیا،متعددہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































