کابل سفارتی علاقے میں ٹینکر دھماکے کے بعد پھر لرز اُٹھا،ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے بیٹے کے جنازے میں لگاتار3دھماکے،19ہلاک،عبداللہ عبداللہ کے بارے میں تشویشناک خبر
کابل(آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے بیٹے کے جنازے میں یکے بعد دیگرے 3دھماکوں کے نتیجے میں 19افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے،نمازہ جنازہ میں چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ بھی شریک تھے تاہم وہ محفوظ رہے ،طالبان نے حملے سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اندرونی تنازعے اور دشمنی کا… Continue 23reading کابل سفارتی علاقے میں ٹینکر دھماکے کے بعد پھر لرز اُٹھا،ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے بیٹے کے جنازے میں لگاتار3دھماکے،19ہلاک،عبداللہ عبداللہ کے بارے میں تشویشناک خبر