پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

دربار

datetime 3  جون‬‮  2017 |

بیگم نے آئینے میں لپ اسٹک ٹھیک کرتے ہوئے کہا: ’’ماں جی: آپ اپنا کھانا بنا لینا‘‘۔ مجھے اور انہیں آج ایک پارٹی میں جانا ہے۔بوڑھی ماں نے کہا: ’’بیٹی مجھے گیس والا چولہا جلانا نہیں آتا‘‘۔تب بیٹے نے کہا: ’’ ماں! پاس والے دربار میں آج لنگر ہے۔ تم وہاں چلی جاؤ نا کھانا بنانے کی کوئی نوبت ہی نہیں آئے گی‘‘۔ماں چپ چاپ اپنی چپل پہن کر دربار کی طرف ہو چلی۔ یہ سارا واقعہ ان کا 10 سالہ بیٹا سن رہا تھا۔

پارٹی میں جاتے وقت راستے میں اس نے اپنے پاپا سے کہا:۔پاپا! میں جب بہت بڑا آدمی بن جاؤں گا نا تب میں بھی اپنا گھرکسی دربار کے پاس ہی بناؤں گا۔ماں نے اس کی وجہ پوچھی کیوں بیٹا؟تو اس نے جو جواب دیا اسے سن کر (اس کے ماں باپ) کا سر شرم سے نیچے جھک گیا جو اپنی ماں کو دربار میں چھوڑ آئے تھے۔اس بچے نے کہا: کیونکہ ماں جب مجھے بھی کسی دن ایسی ہی پارٹی میں جانا ہوا تو تم بھی تو کسی دربار میں لنگر کھانے جاؤ گی نا۔ اور میں نہیں چاہتا کہ تمہیں کہیں دور کسی دربار میں جانا پڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…