امیتابھ بچن کی کہانی
امیتابھ بچن 1970 کی دہائی میں بالی ووڈ کا حصہ بنا۔ اپنے لمبے قد اور پر وقار شخصیت کے باعث بہت جلد وہ لوگوں کے دل میں گھر کر گیا۔ اس کی ایکٹنگ اور بھاری بھرکم آواز کا جادو ہر دل پر چلتا تھا۔ اس نے ابتدا میں عام آدمی کے رول کیے، ایسا غریب… Continue 23reading امیتابھ بچن کی کہانی