’’پنجاب حکومت قطری شہزادے حماد بن جاسم پر مہربان‘‘ کن خصوصی مراعات سے نواز دیا گیا؟جان کر دنگ رہ جائیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت قطرے شہزادے حماد بن جاسم پر مہربان ، چیریٹی فائونڈیشن کو ٹیکس میں چھوٹ دیدی گئی، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے قطری شہزادے حماد بن جاسم کی چیریٹی فائونڈیشن کو ٹیکس میں چھوٹ دیدی گئی ہے اس حوالے سے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے نوٹیفکیشن… Continue 23reading ’’پنجاب حکومت قطری شہزادے حماد بن جاسم پر مہربان‘‘ کن خصوصی مراعات سے نواز دیا گیا؟جان کر دنگ رہ جائیں گے