دو بھائی
دو بھائیوں کو جیب خرچ کے لئے گھر سے ایک ایک پیسہ روز مل جایا کرتا تھا۔ چھوٹے کی تو عادت تھی کہ کبھی خرچ کرتا اور کبھی اسے صندوق میں ڈال دیتا جو مدرسے میں غریب بچوں کی امداد کے لئے رکھا رہتا تھا۔ بڑے بھائی کی یہ حالت تھی کہ جب مدرسے میں… Continue 23reading دو بھائی