بھارت، لالچی والدین نے 5 کلو سونے کیلئے بیٹی کو جعلی عامل کے ہاتھوں قتل کرا دیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں 5کلو سونے کی لالچ میں والدین نے اپنی 15سالہ بیٹی جعلی عامل کے حوالے کر دی،جعلی عامل نے قتل کردینے کے بعد معصوم بچی کی نعش کی عصمت دری بھی کی ،پولیس نے دفن شدہ نعش برآمد کر کے جعلی عامل گرفتار کر لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق جعلی… Continue 23reading بھارت، لالچی والدین نے 5 کلو سونے کیلئے بیٹی کو جعلی عامل کے ہاتھوں قتل کرا دیا