منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

قطر ی تنازع رمضان کے اختتام تک طے کر لیا جائے گا،ترک وزیرخارجہ کا دعویٰ

datetime 11  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول (این این آئی)ترک وزیر خارجہ مولود شاوس اوغلو نے واضح کیا ہے کہ قطر میں ان کے ملک کا فوجی اڈا خطہ خلیج کی سکیورٹی کے لیے ہے اور یہ کسی خاص ملک کے لیے نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قطر کے ساتھ تنازع رمضان کے اختتام تک طے کر لیا جائے گا۔واضح رہے کہ سعودی عرب ، مصر ، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے جمعے کو قطر سے تعلق رکھنے والے

دسیوں افراد اور گروپوں کو دہشت گرد قرار دے دیا تھا۔اس سے پہلے گذشتہ سوموار کو ان چاروں ممالک نے بیک وقت اورمشترکہ طور پر قطر کے ساتھ سفارتی ،تجارتی اور سیاسی تعلقات توڑلیے تھے۔انھوں نے قطر پر دہشت گرد اور انتہا پسند گروپوں اور ایران کی حمایت کا الزام عاید کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…