قصہ ختم ۔۔۔ داعش کا سربراہ ابو بکر البغدادی فضائی حملے میں ہلاک ۔۔ تفصیلات لنک میں

11  جون‬‮  2017

دمشق(آئی این پی)شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ ( داعش) کے سربراہ ابوبکرالبغدادی کی موت کی ایک مرتبہ پھر خبرآگئی تاہم اس کی آزادذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی، شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے دعوی کیا ہے کہ ابوبکر البغدادی ایک فضائی حملے میں ماراگیا، داعش کا گڑھ سمجھے جانیوالے الرقہ کے علاقے میں ہفتے کو رات بھر بمباری جاری رہی ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابوبکر البغدادی کے قتل کی خبرایک ایسے وقت پرسامنے آئی ہے جب چند روز قبل ان کے نائب ایاد الجمیلی بھی ایک فضائی حملے میں مارے جاچکے ہیں ۔یادرہے کہ اس سے قبل بھی ابوبکرالبغدادی کی موت کی خبریں آتی رہیں جو بعد میں غلط ثابت ہوئیں ، الرقہ داعش کا گڑھ سمجھاجاتاہے اور یہیں سے وہ شام ، عراق اوردیگر علاقوں میں تنظیمی کارروائیاں ہوتی ہیںجبکہ کالعدم تنظیم نے مبینہ اسلامی قانون نافذ کرنے کیلئے اپنا سکول نصاب ، اسلامی عدالتیں اور پولیس یونٹس بھی تشکیل دے رکھے ہیں۔ یہاں پر داعش سرقلم بھی کرتی ہے اور مقتولین کی لاشیں لٹکادی جاتی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…