چین کا پاکستان کیساتھ ملکر لاپتہ جوڑے کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ
بیجنگ(آن لائن)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر اس بات کی تحقیقات کرے گا کہ پاکستان میں اغوا ہونے والے دونوں چینی باشندے مشنری تھے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق ان اطلاعات پر کہ دونوں چینی باشندے مشتبہ طور پر پاکستان میں غیر قانونی مشنری کام کر رہے تھے۔چین… Continue 23reading چین کا پاکستان کیساتھ ملکر لاپتہ جوڑے کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ