جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’دین فروش‘‘

datetime 14  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برقہ میں لپٹی ایک عورت فرانس کے سپر سٹور میں خریداری کر رہی تھی۔اپنی مطلوبہ اشیا لینے کے بعد وہ کیش کائونـٹر کی طرف بڑھی۔ چست لباس پہنے ہوئے ایک سیلز گرل نقش و نگار سے عرب لگ رہی تھی اس نے حجاب پہنے لڑکی کی طرف حقارت سے دیکھا اور بڑبڑاتے ہوئے حساب کرنے لگی۔ حجاب پہنے لڑکی کی خاموشی اس کے لئے مزید جھنجھناہٹ کا باعث بنی اور بولی’’پہلے کیا مسائل کم ہیں

فرانس میں ہم مسلمانوں کیلئے۔ روز ایک نئی مصیبت کھڑی ہو جاتی ہے۔ پردہ دار خاتون نے اپنا پرس کائونٹر پر رکھا اور نقاب الٹ دیا۔ سفید رنگت ، نیلی آنکھیں اور یورپی نقوش۔ کہنے لگی میں خاندانی فرانسیسی ہوں۔ یہ فرانس تمہارا نہیں میراملک ہے پر میرا دین اسلام ہے بات کچھ اور نہیں بات صرف اتنی ہے کہ تم جیسے لوگوں نے اپنا دین بیچ دیا ہے اور ہم لوگوں نے اسے خرید لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…