بھارت، کوہلی نے مقبولیت میں سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، اب مقابلہ کوہلی اور نریندرمودی کے درمیان ہے
نئی دہلی( آن لائن ) چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان سے عبرت ناک شکست کے باوجود بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی اور اس حوالے سے انہوں نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ویرات کوہلی… Continue 23reading بھارت، کوہلی نے مقبولیت میں سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، اب مقابلہ کوہلی اور نریندرمودی کے درمیان ہے