جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

پاناما لیکس،جے آئی ٹی کی رپورٹ،اب تک کی سب سے بڑی دھماکہ خیز خبر، حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 8  جولائی  2017

پاناما لیکس،جے آئی ٹی کی رپورٹ،اب تک کی سب سے بڑی دھماکہ خیز خبر، حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت نے قطری شہزادے کو شامل تفتیش نہ کرنے پر جے آئی ٹی کی رپورٹ قبول نہ کرنے کا اعلان اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی آڈیو اور وڈیو ریکارڈنگ ایڈٹ کیے بغیر جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک گواہی لینے کی کئی مثالیں موجود ہیں… Continue 23reading پاناما لیکس،جے آئی ٹی کی رپورٹ،اب تک کی سب سے بڑی دھماکہ خیز خبر، حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

سینئر صحافی و ممتاز تجزیہ نگار آصف علی پوتا انتقال کرگئے

datetime 8  جولائی  2017

سینئر صحافی و ممتاز تجزیہ نگار آصف علی پوتا انتقال کرگئے

لاہور (این این آئی ) سینئر صحافی و ممتاز تجزیہ نگار آصف علی پوتا انتقال کرگئے ۔آصف علی پوتا گردوں کی عارضہ میں مبتلا تھے ۔آصف علی پوتا کی نماز جنازہ آج ( اتوار) کو بعد از نماز ظہر علامہ اقبال ٹاؤن کے نشتر بلاک میں ادا کی جائے گی ۔

لاہورمیں لرزہ خیز واقعہ،بیٹے نے چھریوں کے وار کر کے باپ کو قتل کردیا

datetime 8  جولائی  2017

لاہورمیں لرزہ خیز واقعہ،بیٹے نے چھریوں کے وار کر کے باپ کو قتل کردیا

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں ذہنی معذور بیٹے نے چھریوں کے وار کر کے باپ کو قتل کردیا ،پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ۔بتایا گیا ہے کہ لوہاڑی گیٹ میں باپ نے اپنے 22سالہ ذہنی معذور بیٹے رضوان کو چھت پر اچھل کودسے منع کیا جس پر… Continue 23reading لاہورمیں لرزہ خیز واقعہ،بیٹے نے چھریوں کے وار کر کے باپ کو قتل کردیا

لاہور کے قبر ستانوں میں کیا ہورہاہے؟افسوسناک انکشاف

datetime 8  جولائی  2017

لاہور کے قبر ستانوں میں کیا ہورہاہے؟افسوسناک انکشاف

لاہور (آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے قبر ستانوں میں بارشوں کا پانی جمع ہونے سے تعفن اور بیماریاں پھیلنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔اکثر قبر ستانوں میں گندگی کے ڈھیر جمع ہیں ان کو اٹھانے کے کوئی خاطرخواہ انتظامات نہیں کیے گئے۔گورو مانگٹ روڈ… Continue 23reading لاہور کے قبر ستانوں میں کیا ہورہاہے؟افسوسناک انکشاف

سابق وزیر خارجہ اور معروف لیگی رہنما بھی تحریک انصاف میں شامل، اعلان کر دیا گیا

datetime 8  جولائی  2017

سابق وزیر خارجہ اور معروف لیگی رہنما بھی تحریک انصاف میں شامل، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرخارجہ اور معروف لیگی رہنما گوہر ایوب نے اپنے بیٹے عمر ایوب سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کی شمولیت سے تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا کے ہزارہ ڈویژن میں سیاسی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ یہ تحریک انصاف کی بڑی اہم سیاسی کامیابی ہے۔… Continue 23reading سابق وزیر خارجہ اور معروف لیگی رہنما بھی تحریک انصاف میں شامل، اعلان کر دیا گیا

آرمی چیف نے نواز شریف کو کیا دھمکی دی؟ معروف سیاستدان نے انتہائی تشویشناک دعویٰ کر دیا

datetime 8  جولائی  2017

آرمی چیف نے نواز شریف کو کیا دھمکی دی؟ معروف سیاستدان نے انتہائی تشویشناک دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید احمد نے ٹی وی پروگرام میں کہا کہ ایک دن مجھے سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ نے ائیرپورٹ پر بلایا اور سب کے سامنے کہا کہ نواز شریف کو کہو کہ باز آ جائے کیوں کہ بریگیڈئر بلا میرے فون ٹیپ کرتا ہے اور کل مجھے آپ نے… Continue 23reading آرمی چیف نے نواز شریف کو کیا دھمکی دی؟ معروف سیاستدان نے انتہائی تشویشناک دعویٰ کر دیا

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار کیوں ہو گیا ہے؟ اصل وجہ سامنے آ گئی

datetime 8  جولائی  2017

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار کیوں ہو گیا ہے؟ اصل وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھر میں انٹر نیٹ سروسز سست روی کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے صارفین خاصے پریشان ہیں۔ پی ٹی سی ایل ذرائع کے مطابق ہمارے ملک کو باقی دنیا کے ساتھ جوڑنے والی سب میرین کیبلز میں نقص کی وجہ سے انٹرنیٹ سروس پاکستان بھر میں سست ہے۔ ذرائع کا… Continue 23reading پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار کیوں ہو گیا ہے؟ اصل وجہ سامنے آ گئی

تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں صوبہ پنجاب کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کافارمولہ تیارکرلیا

datetime 8  جولائی  2017

تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں صوبہ پنجاب کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کافارمولہ تیارکرلیا

سرگودھا(آئی این پی)تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں صوبہ پنجاب کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کافارمولہ تیارکرلیا،قومی،صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے ایسے حلقے جہاں کامیاب امیدوارں کے مقابلے میں تحریک انصاف کے جوامیدواررنراپ رہے اوراب بھی وہ اپنے حلقوں میں فعال ہیں،انہیں پارٹی ٹکٹ دیئے جائیں گے،جن حلقوں میں تحریک انصاف کے امیدواروں پارٹی… Continue 23reading تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں صوبہ پنجاب کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کافارمولہ تیارکرلیا

بھارت سے کشیدگی میں شدیداضافہ ،چین نے الرٹ جاری کردیا

datetime 8  جولائی  2017

بھارت سے کشیدگی میں شدیداضافہ ،چین نے الرٹ جاری کردیا

بیجنگ(آئی این پی)چین اور بھارت مابین حالیہ کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے ، بھارت میں موجودہ چینی باشندوں کی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی دہلی میں چینی ایمنسی نے اپنی ویب سائٹ پر سرکاری طور پر اعلان کیا ہے کہ بھارت میں موجود چینی عوام اپنی سرگرمیاں محدود رکھیں ، بھارت کی اندرونی امن… Continue 23reading بھارت سے کشیدگی میں شدیداضافہ ،چین نے الرٹ جاری کردیا